صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مغربی اور دنیا ک متعدد ممالک میں اسلام دشمنی کا مرض سرطان کے مرض کی طرح سرعت سے پھیلتا جا رہا ہے۔ جناب ایردوان نے پہلے عالمی میڈیا و اسلام و فوبیا سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کی نائن الیون کے بعد سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی حکومت نے دو سالوں میں 484 بلین روپے کے محصولات کی ادائیگی کو ممکن بنایا
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت مجرموں کی پشت پناہی نہیں کرتی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے ادوار میں اینٹی کرپشن اور نیب کی کارکردگی میں فرق کافی نمایاں اور واضح ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 31 ماہ میں مزید پڑھیں
ترکی :کورونا سے 175جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46621 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 175 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان46ہزار621 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ23 ہزار104 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 9ہزار 375 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں11 ہزار192 مریض کورونا مزید پڑھیں
پرازوں کے منسوخ ہونے کے باوجود 60 فیصد روسی سیاحوں نے ترکی میں بکنگ کو منسوخ نہیں کیا
روسی سیاحوں کے 60 فیصد سے زائد نے پروازوں پر پابندی ہونے کے باوجود ترکی میں اپنی بکنگ کو منسوخ نہیں کی۔ روسی ٹور ایجنسیوں کی یونین کے نائب صدر دیمتری گورین نے ماسکو میں منعقدہ ڈیجیٹل ایوی ایشن اینڈ ٹریول فورم میں اپنے خطاب میں ترکی اور روس کے درمیان 15 اپریل تا یکم مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ کی تمام سرحدی چوکیاں کھولے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاج معالجے کی غرض سے فلسطینیوں کو غزہ کی سرحدی چوکی سے باہر جانے کی اجازت دے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ بیت الحنون کی سرحدی چوکی انسانی امداد کے کارکنوں کےلیے توکھلی ہے مگر فلسطینیوں کے لیے مزید پڑھیں
افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلا جولائی کے وسط تک مکمل ہوجائیگا
ہے کہ متحدہ امریکہ کے افغانستان سے مکمل طور پر انخلا کا عمل ماہ جولائی کے وسط تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ امریکی صدر جو بائڈن کے نائن الیون کی برسی سے قبل افغانستان سے تمام تر امریکی فوجیوں کے انخلا کے فیصلے کے بعد ماہ اپریل کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والی مزید پڑھیں
مقدس مقامات پراسرائیلی حملے خطے میں جنگ چھیڑ دیں گے:حزب اللہ
لبنانی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ یروشلم میں اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو علاقے میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔ جنوبی لبنان پر اسرائیلی قبضے کی 21 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں نصر اللہ نے کہا کہ مقبوضہ مشرقی یروشلم میں موجود مزید پڑھیں
" ترکی میں سرمایہ کاری" صدر امریکی فرموں کے حکام سے ملاقات کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان امریکی فرموں کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ 20 کے قریب فرموں کے اعلی حکام بذریعہ ویڈیو کانفرنس صدر ایردوان سےملاقات کریں گے جس میں سرمایہ کاری کے مشترکہ امکانات پرغور کیا جائے گا۔ صدر ایردوان امریکی کمپنیوں کے اعلی حکام کو ترکی میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
ترکی کے مقامی بلا پائلٹ کے جنگی طیارے 2023 میں آسمانوں پر پرواز کریں گے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ ہم مقامی طور پر تیار کردہ بلا پائلٹ کے جنگی طیارے انشااللہ 2023 میں آسمانوں پر پرواز کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔‘‘ صدر و آک پارٹی کے رہنما جناب ایردوان نے قومی اسمبلی میں اپنی پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں
ترکی بمقابلہ آذربائیجان
ترک قومی فٹ بال ٹیم آج آذربائیجان کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے گی جو کہ اس کی تاریخ کا 590 واں میچ ہو گا۔ 2020 یورپی فٹ بال چمپین شپ کی تیاریاں کرنے والی ترک قومی فٹ بال ٹیم پہلا وارم اپ میچ آذربائیجان سے کھیلے گی۔ ترک شہر الانیہ میں کھیلا جانے والا مزید پڑھیں