کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی قیادت نے سرحد پار سے فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں اور ساتھ ہی افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔ پاک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر داخلہ سندھ میں بڑھتے جرائم کی روک تھام کے لیے حکمت عملی ترتیب دیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو صوبہ سندھ کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام سے ملاقات کرکے صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے حکمت عملی ترتیب دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت کی گئی مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کی بے گناہی تو مسلمہ تھی
جہانگیر ترین پریشر گروپ کی کوششیں بالاخر رنگ لے آئی ہیں اور جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہےکہ علی ظفر نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بالکل بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ راجہ ریاض نے کہا کہ ’اللہ کا شکر ہے علی ظفر نے اپنی رپورٹ دے دی مزید پڑھیں
بورس جانسن نے اسلام اور برقع پوش خواتین پر کیے گئے نامناسب تبصرے پر معذرت کرلی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ماضی میں اسلام اور برقع پوش خواتین کے حوالے سے کیے گئے نامناسب تبصرے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو میں معذرت چاہتا ہوں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بورس جانسن نے ایک آزاد پروفیسر سوارن سنگھ کو انٹرویو دیا تھا مزید پڑھیں
مسلم ممالک نے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا
مسلم ممالک نے اقوام متحدہ سے اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روزہ کشیدگی کے دوران ممکنہ جرائم کی ذمہ داری عائد کرنے کے لیے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق پاکستان کی جانب سے اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) کے بطور کوآرڈینیٹر اور ریاست فلسطین کی درخواست مزید پڑھیں
ترکی :کورونا سے 178جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46446 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 178 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان46ہزار446 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ16 ہزار655 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں720 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 7ہزار 523 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں10 ہزار03 مریض کورونا مزید پڑھیں
مالی میں فوج اقتدارپر قابض،صدر اور وزیراعظم گرفتار
افریقی ملک مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، صدر اور وزیراعظم کو حراست میں لے لیا گیا۔ اقوام متحدہ اور افریقی یونین نے سیاسی رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کے عبوری صدر، وزیراعظم اور وزیردفاع کو دارالحکومت سے باہر ایک فوجی اڈے میں رکھا گیا ہے مزید پڑھیں
بحیرہ ایجیئن اور مشرقی بحیرہ روم میں ترک بحریہ کی سب سے بڑی مشقیں
ترک بحریہ اب تک کی سب سے بڑی مشقیں بحیرہ ایجیئن اور مشرقی بحیرہ روم میں شروع ہو رہی ہیں۔ مارچ میں "بلیو ہوم لینڈ” مشق کے بعد آج شروع ہونے والی ” سی وارم 2021″ مشق میں 132 بحری جہاز ، 10 آبدوزیں ، 43 طیارے ، 28 ہیلی کاپٹر اور 14 بغیر پائلٹ مزید پڑھیں
حماس ۔ اسرائیل فائر بندی کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطی کے دورے پر
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ میں طے پانے والی فائر بندی عمل کی حمایت کے لیے مشرق وسطی دورے کے دورے کے دائرہ عمل میں تل ابیب گئے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے مابین 21 مئی کو طے پانے والے فائر بندی معاہدے کی حمایت اور غزہ کی پٹی مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں اٹھنے والا طوفان "یاس" کل بھارت سے ٹکرائے گا، متعدد علاقے خالی
خلیج بنگال میں بننے والاسمندری طوفان "یاس” شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ بھارتی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسہ اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکام نے مغربی بنگال کے بیس قصبوں سے آبادی کی نقل مکانی شروع کروادی ہے۔ واضح رہے کہ یاس طوفان مزید پڑھیں