ملک بھر کی تمام مساجد میں جمعہ کا خطبہ حکومتی ہدایات پر ہوگا

اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں

چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار خود پارٹی چھوڑ کرگئے، مسلم لیگ(ن) واپس نہیں لے گی، جب کوئی جماعت چھوڑدیتا ہے تو پھر جماعت بھی اسے چھوڑ دیتی ہے، ان کو واپس آنا ہے تو میاں نواز شریف سے رابطہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافی اسد علی طور پر حملہ

اسلام آباد: صحافی اسد علی طور پر منگل کی شام ان کے گھر میں گھس کر چند نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور انہیں شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر صحافی وسیم عباسی نے دی اور معروف پروگرام فور مین شو کے ہوسٹ نے بھی ٹوئٹر مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی گرفتار ہونے کے بعد پہلی مرتبہ عدالت میں ذاتی طور پر پیش

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی یکم فروری کو فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پیر کو پہلی مرتبہ عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہوئیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وکیل ‘تھا مونگ’ نے بتایا کہ سوچی کی صحت اچھی تھی اور سماعت سے آدھا گھنٹہ قبل انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکا کو کوئی فوجی یا فضائیہ اڈہ دینے کا معاہدہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے امریکا کو پاکستانی سرزمین کے استعمال کی اجازت دینے کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو فوج یا فضائیہ کا کوئی اڈہ نہیں دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے امریکی فوج یا فضائیہ مزید پڑھیں

افغان حکام: افغان فورسز اور طالبان میں تصادم، 50 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق یکم مئی سے امریکی افواج کے انخلا کے آغاز کے بعد سے افغانستان میں کشیدگی میں مزید پڑھیں

چکری کے چوہدری کی واپسی: ٹائمنگ کیوں معنی رکھتی ہے؟

سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان جو ایک طویل عرصے سے سیاست سے کنارہ کش دکھائی دے رہے تھے اچانک سامنے آئے ہیں‌اور تین سال بعد انہیں‌اس بات کا ادراک ہوا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اور میدان کھلا چھوڑنا بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی ۔ مزید پڑھیں

قومی کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پاکستان کو مکمل تباہی سے کیسے بچایا؟ شفقنا تجزیہ

جنوری 2021 میں عالمی معاشی فورم سے خطاب کرتے ہوئے نریندرا مودی نے کرونا وبا پر بھارتی فتح کااعلان کیا۔اس اعلان کے محض دو ماہ بعد ہی مودی سرکار کے وزیرصحت ہرش وردھان نے دعوی کیا کہ بھارت کرونا وبا کے خلاف جنگ کے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ان دعووں کے بعد مزید پڑھیں

حکومت نوجوانوں کے لیے 2 پروگرام لے کر آرہی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے 2 خصوصی پروگرامز شروع کیے ہیں جس سے استفادہ کر کے وہ اپنے آپ کو اور ملک کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ نوجوانوں کے نام اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زیادہ مزید پڑھیں