آج ہمارا معاشرہ بہت سارے مسائل ، تضادات، تنازعات اور بدعنوانی کا شکار ہے ۔ اس لیے موجودہ دور میں اپنی اپنی اسلامی ذمہ داریوں کو پورا کرنا نہایت اہم ہے اور وقت کی اولین ضرورت ہے۔ اسلام نے ہمیں معاشرتی مسائل کے حل کے لیے جو علم اور فہم عطا فرمائی ہے اس کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کوئٹہ: بشیر چوک کے نزدیک قمبرانی روڈ پر دھماکا
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر بشیر چوک کے نزدیک ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمز جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں
معاشی ترقی کے دعوے: حقیقت یا اعدادکا ہیر پھیر؟
موجودہ مالی سال میں معاشی ترقی میں تقریباً چار فیصد ترقی کا دعویٰ نہ صرف حکومت اور اس کے اپنے اداروں کے مقررہ کردہ اہداف سے زیادہ ہے بلکہ اس نے عالمی مالیاتی اداروں کے تخمینوں کو بھی مات دے دی ہے اور شاید بین الاقوامی ادارے بھی ان اعدادو شمار پر حیران ہوں گے۔ مزید پڑھیں
کثرت تلاوت قرآن مجید سے ٹہرا اموات کا قہر
ہندوستان کے موضع پھندیڑی سادات میں کافی دن سے اموات کا سلسلہ لگاتار چلا آرہا تھا جس کی وجہ سے وہاں اور آس پاس کے لوگ بھی دہشت میں آگئے تھے ظاہرسی بات ہے جہان پورے ملک میں کرونا اپنا قہر ڈھا رہا ہو اور ان ہی حالات میں کہیں اموات کا سلسلہ جاری ہو مزید پڑھیں
جہانگیر ترین گروپ کے مطالبے پر ڈی پی او لودھراں کا تبادلہ کر دیا گیا
جہانگیر ترین گروپ کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے ان کے گروپ کا پہلا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ نے مطالبہ کیا تھا کہ لودھراں کے ڈی پی او کو تبدیل کیا جائے اور ان کی جگہ ڈیرہ غازی مزید پڑھیں
حلف اٹھانے جارہا ہوں، الیکشن کا بائیکاٹ اور میدان کھلا چھوڑنا بہت بڑی غلطی ہوگی: چوہدری نثار
سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ کرنا اور میدان کھلا چھوڑنا بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی سابق وفاقی وزیر داخلہ پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کیلئے اپنی رہائش گاہ سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔ چوہدری نثار علی خان مزید پڑھیں
سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی، چوہدری نثار کے حلف اٹھانے کا معاملہ مزید لٹک گیا
سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حلف اٹھانے کا معاملہ لٹک گیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کیلئے اپنی رہائش گاہ سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔ چوہدری نثار علی خان 2018 کے انتخابات میں پی پی 10 راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے منتخب ہوئے تھے مگر انہوں مزید پڑھیں
لاہور:نجی اسپتال اور لیبارٹری کا گٹھ جوڑ، غلط خون لگنے سے مریضہ کی حالت تشویشناک، لواحقین انصاف کے منتظر
لاہور کے نجی ہسپتال کی کوتاہی سے نوجوان لڑکی کے گردے فیل ہوگئے۔ غلط بلڈ لگانے سے دل کے عارضے میں مبتلا مریضہ کے گردے بھی فیل ہوگئے اور اب ان کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کوئی اسپتال ان کا علاج کرنے کو تیار نہیں۔ دوسری جانب نجی اسپتال اور نجی لیبارٹری مافیہ کے خوف مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے امیر کے مقابلے میں غریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں کروڑوں افراد خط غربت سے نيچے چلے گئے ہیں جبکہ دنیا بھر میں احساس پروگرام کو چوتھا کامیاب ترین پروگرام قرار دیا گیا۔ اسلام آباد میں احساس سیونگ والیٹس کے آغاز سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں
غزہ پر جاری اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے اقوام متحدہ نے بڑا مطالبہ کردیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والی تباہی کے بعد اقوامِ متحدہ کے عہدیدار نے مزید خون خرابے بچاؤ کے لیے ‘حقیقی سیاسی عمل’ کا مطالبہ کیا ہے۔ مصر کی ثالثی کے باعث 11 روز سے جاری بمباری رکنے کے بعد غزہ کے ہزاروں شہری اپنی زندگیوں کے ٹکڑے اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں ایسے مزید پڑھیں