ٹوئٹر صارفین کے اکاؤنٹس پر بلیوٹک اب ممکن ہوسکےگا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین بہت جلد اپنے اکاؤنٹس پر بلیوٹک کے حصول کو ممکن بناسکیں گے۔ ٹوئٹر نے 2017 سے اکاؤنٹس ویریفیکیشن کے عمل کو روک رکھا ہے۔ اس وقت ٹوئٹر کے صرف 3 لاکھ 60 ہزار اکاؤنٹس کے آگے بلیو ٹک موجود ہے جو اس سوشل میڈیا سائٹ کے 19 مزید پڑھیں

اسرائیل۔فلسطین تنازع کو جلد حل کرنا ہوگا، امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی اب بھی اسرائیل مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان ہر گز کشمیر پر سودا بازی نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے  کہ وزیر اعظم عمران خان سوداگر نہیں جو کشمیر کا سودا کریں، مسئلہ کشمیر پر  ہمارا  مؤقف عیاں  ہے۔ نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا امریکہ آنے کا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی صدر محمود عباس سے بات چیت

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے زیر محاصر غزہ کو امدادی سامان کی ترسیل اور اسرائیل حملوں  سے بری طرح متاثر ہونے والے  شہر کی نشاطِ نو کے لیے امداد کی فراہمی کا عندیہ دیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر بات چیت کرنے والے   امریکی سیکرٹری خارجہ نے خطے کی تازہ مزید پڑھیں

وزیر ثفافت و سیاحت کی عالمی مشن کے نمائندوں کی انطالیہ میں ملاقات

وزیرِ ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے  نے  ’’سیر وسیاحت کے لیے تحفظ‘‘ پروگرام کے افتتاح کے دائرہ کار میں عالمی مشن کے نمائندوں  کی میزبانی کی۔ انطالیہ  بیلک میں بند کمرے میں منعقدہ پروگرام میں وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی۔ وزیر ایرسوئے نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں

فلسطینی بچوں کے لیے ترک صدر کی اہلیہ کی امدادی مہم

صدر رجب طیب ایردوان  کی اہلیہ امینہ ایردوان نے مقبوضہ  مشرقی القدس میں مقیم فلسطینی بچوں کی امداد کی اپیل کی۔ امینہ ایروان نے معاشرتی ترقی مرکز  کی تعلیم و سماجی تعاون انجمن  کے زیر اہتمام  فلسطینی بچوں کو آمدنی  کی رقوم عطا کیے جانے والی  ری سائیکل مارکیٹ سے تعاون  کی اپیل کی۔ اس  مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلح حملے میں 2 افراد جان بحق

امریکی شہر مینا پولیس میں ایک مسلح حملے میں  دو شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ مینا پولیس  محکمہ پولیس نے ٹویٹر پر لکھا  ہے کہ  شہری مرکز  میں ہونے والے حملے میں  دو شہری  لقمہ اجل اور 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو ان مزید پڑھیں

میو اسپتال لاہور: سیکیورٹی گارڈ نے مریضہ کا آپریشن کردیا

لاہور کے میو اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ نے مریضہ کا آپریشن کر دیا، مریضہ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 80 سال کی مریضہ کا سرجیکل ٹاور میں سیکیورٹی گارڈ نے آپریشن کیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 17 مئی کی شام کوخاتون کو پھوڑے کے علاج کیلئے سرجیکل ایمرجنسی میں مزید پڑھیں

حکومت کا تعلیمی اداروں کو بند رکھنے اور سیاحتی مقامات کو کھولنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) برائے تدارک کورونا نے ملک بھر میں سکول 6 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیاحت کے شعبے کو 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھول دیا جائے گا۔ وفاقی وزارت تعلیم نے ملک کے مزید پڑھیں

12 سالہ بچی کی برہنہ ویڈیو بنانے پر آدمی کو تھپڑ مارا: اقرار الحسن

معروف اینکر اور اے آر وائے نیوز کے پروگرام ’سرِ عام ‘ کے میزبان اقرار الحسن جو عوامی جرائم پر شو کرتے ہیں ایک دفعہ پھر تنقید کی ضد میں ہیں۔ گزشتہ روز اپنے پروگرام کے دوران ایک عوامی مقام پر انہوں نے ایک شخص کو تھپڑ مارا جس کے بعد ان پر شدید تنقید مزید پڑھیں