پاکستان نے امریکا کو فضائی اور زمینی حدود کی رسائی دے رکھی ہے، پینٹاگون حکام

پینٹاگون کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی دے دی تاکہ وہ افغانستان میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا سکے۔ ہند ۔ بحر الکاہل امور کے لیے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی مزید پڑھیں

اٹلی میں کیبل کار حادثہ، 13 افراد ہلاک اور 3 زخمی

اٹلی میں جھیل ماگیوری کو قریبی پہاڑ سے جوڑنے والی کیبل کار 20 میٹر گہرائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق اسٹریسا ۔ موٹارونے کیبل کار جھیل ماگیوری پر سیاحوں اور مقامی افراد کو سطح سمندر سے ایک ہزار 400 میٹر کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا انوکھا فیچر متعارف

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے اور نئی پرائیویسی کے تنازع کے باوجود اس تعداد میں کچھ زیادہ کمی آنے کا امکان نہیں۔ مگر فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں ایک خامی موجود ہے اور وہ یہ کہ اگر اینڈرائیڈ صارف مزید پڑھیں

شہباز شریف حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کو بحال کرنے کے لیے کوشاں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور آج اس ضمن میں عشائیہ بھی دیا ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے عشائیہ میں مرکزی جماعتوں کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے اور مزید پڑھیں

ترکی سے شمالی قبرص کو سالانہ 75 ملین مکعب میٹر صاف پانی کی ترسیل

صدر رجب طیب ایردوان نے  سمندر میں بچھائی گئی پائپ لائن کے ذریعے  ترکی سے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو سالانہ 75 ملین  مکعب میٹر پانی  کی ترسیل  کیے جانے کی توضیح کرتے ہوئے کہا کہ ہم  قبرصی ترک عوام  کو مزید خوشحالی کے حامل کسی مستقبل سے ہمکنار کرانے کا مقصد رکھتے ہیں۔ صدر مزید پڑھیں

چین: میراتھن ریس فلاکت پر اختتام پذیر ہو گئی، 21 ایتھلیٹ ہلاک

چین میں میراتھن ریس فلاکت پر ختم ہوئی۔ پہاڑی ریسنگ کورس سمیت 100 کلو میٹر طویل دوڑ میں خراب موسمی حالات کی وجہ سے 21 ایتھلیٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ گانسُو میں ہفتے کی صبح 172 ایتھیلٹوں کی شرکت سے ریس کا آغاز ہوا لیکن ریس کا پہاڑی حصہ شروع ہونے پر مزید پڑھیں

اٹلی: چئیر لفٹ کا کیبن زمین پر جا گرا، 9 افراد ہلاک

اٹلی کے شمال میں سٹریسا ۔موتارونے چئیر  لفٹ کا کیبن سفر کے دوران گر گیا۔ حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اٹلی نیشنل آلپ  پہاڑوں اور معدنیات  کی تلاش کے محکمے کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملک کے شمالی علاقے پائیمونٹ میں  واقع ماگیورے جھیل کے ساحلی قصبے سٹریسا سے مزید پڑھیں

بھارت: ائیر انڈیا پر سائبر حملہ، 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چُرا لی گئیں

بھارت میں ہیکروں نے ائیر انڈیا فضائی کمپنی پر سائبر حملہ کر کے دنیا بھر سے 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چُرا لی ہیں۔ فضائی کمپنی کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں مسافروں کو پہنچائی گئی اس زحمت پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ   ہیک کی گئی معلومات مزید پڑھیں

ہم ترکی سے سالانہ 75 ملین مکعب میٹر پانی قبرص پہنچائیں گے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی آبپاشی کے لئے واٹر سپلائی ٹنل کے بارے میں ٹویٹ کی ہے۔ صدر ایردوان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ "آج ہم نے مادر وطن کے پانی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی بابرکت زمینوں تک پہنچانے کے لئے تعمیر کی گئی ٹنل مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے ایسے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں جو فلسطینی عوام کے ساتھ تعاون نہ کرتے ہوں: منصور

اقوام متحدہ کے لئے فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایسے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ جو فلسطینی عوام کے ساتھ تعاون نہ کرتے ہوں۔ جاری کردہ بیان میں منصور نے کہا ہے کہ "فلسطینی عوام پر حملے رُکنے کے بعد اقوام متحدہ مزید پڑھیں