لاہور: عورت مارچ،حقوقِ خلق موومنٹ اور پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کی فلسطین سے یکجہتی کے لئے ریلی

لاہور میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عورت مارچ، حقوقِ خلق موومنٹ اور پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کے زیرِاہتمام پریس کلب لاہور کے سامنے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ریلی میں طلبہ، مزدور، خواتین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لاہور میں منعقدہ اس ریلی میں خاص طور پر پاکستان مزید پڑھیں

شہری باریکی میں نہ جائیں، اللہ کا نام لے کر ویکسین لگوائیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ شہری باریکی میں نہ جائیں، اللہ کا نام لے کر ویکسین لگوائیں، زیادہ لوگوں کو ویکسین لگنے کے ساتھ زندگی معمول پر آجائے گی، آبادی کا بڑا حصہ کور کیے بغیر نارمل زندگی کی طرف نہیں آسکیں گے۔ حکومت کی جانب سے جن کمپنیوں مزید پڑھیں

ایران نے لڑاکا ڈرون غزہ کی تصاویر جاری کردیں

ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ 2 ہزار کلومیٹرتک مار کرنے والے لڑاکا ڈرون کی نمائش کی اور فلسطینیوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس کا نام ‘غزہ’ رکھ لیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ڈرون کا نام فلسطینی جدوجہد سے متاثر ہوکر مزید پڑھیں

شناختی کارڈ کورونا ویکسین لگوانے کےلئے بہت ضروری ہے

شناخت ثابت کرنے کی شرط کی وجہ سے ملک میں 30 لاکھ افراد کورونا وائرس سے بچنے والی ویکسین سے محروم ہوسکتے ہیں جن میں بنیادی طور پر غیر رجسٹرڈ مہاجرین شامل ہیں جو وبا کے خلاف پاکستان کی لڑائی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ فی الحال، صرف پاکستانی شہری یا تارکین وطن جنہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بعد ‘بلیک فنگس’ کے بھی بھارت میں پنجے مضبوط

بھارت کی متعدد ریاستوں میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں میں سامنے آنے والی جان لیوا پیچیدگی ‘بلیک فنگس’ کو وبا قرار دے دیا ہے۔ میوکورمائیکوسس (Mucormycosis) نامی اس بیماری کو بلیگ فنگس انفیکشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو ابتدا میں مریضوں کی ناک کو متاثر کرتی ہے مگر وہاں سے دماغ مزید پڑھیں

کیا تحریک انصاف میں مائنس عمران گروپ سرگرم ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقا ت کے بعد جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے مسائل حل ہونے کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین گروپ کے لیڈر سعید اکبر نوانی نے کہا کہ کبھی جہانگیر ترین کے خلا ف انکوائری میں رعایت نہیں مانگی۔انہوں نے کہا کہ  ترین گروپ کے ارکان کے حلقے کے مسائل پر تحفظات مزید پڑھیں

نیکی اور مدد

آج کے اس موجودہ حالات پہ اگر ہم نظر ڈالیں اور غور کریں تو ہم کو پتہ چلے گا کہ تقریبا دو سال سے پوری دنیا کے لوگ کرونا جیسی مہلک اور منحوس بیماری میں مبتلا ہیں خاص طور سے اس وقت ہندوستان کے لوگ، ہر روز کسی نہ کسی کے مرنے کی خبر آ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہے تو کریں گے تاہم کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیر خارجہ نے ہفتے کو نیویارک میں پاکستان مزید پڑھیں

فلسطینی محمود عباس سے کیوں مایوس ہیں؟ شفقنا خصوصی

محصور غزہ میں سیزفائر اور صدارتی انتخابات کے التوا کے بعد فلسطینیوں کا مطالبہ ہے محمود عباس کو رخصت ہو جانا چاہیے۔  20 مئی کو اسرئیلی جارحیت کے بعد سیزفائر کے اعلان کے بعد فلسطینی علاقوں خاص کر مغربی کنارے اور غزہ میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ اگلی صبح مشرقی یروشلم فلسطینیوں سے مزید پڑھیں

دنیا بھر سے فلسطین میں جنگ بندی کے بعد امداد پہنچنچا شروع

غزہ میں 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بمباری کے بعد ہونے والی جنگ بندی کے بعد محاصرے میں گھرے افراد کے لیے دنیا بھر سے امداد پہنچنچا شروع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں جس کے مزید پڑھیں