بھارتی ایئرلائن پر سائبر حملے کے ذریعے مسافروں کا ڈیٹا چوری کرلیا

نئی دہلی: بھارتی ایئرلائن پرسائبر حملے کے ذریعے 45 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری کرلیا گیا۔ انڈین ایئرلائن کے سرورکوسائبر حملے کے ذریعے ہیک کیا گیا جس کے نتیجے میں دنیا بھرسے سفرکرنے والے 45 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری کیا گیا۔ اس سائبر حملے میں جنیوا میں موجود مسافرسسٹم آپریٹر’سیٹا‘ کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

دوران خطبہ امام کعبہ پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والے شخص کو گارڈز نے گرفتار کرلیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے مسجدالحرام میں منبر پر امام تک پہنچنےکی کوشش کی۔ الحرمین کی جانب مزید پڑھیں

بی بی سی نے والدہ کی شادی شدہ زندگی میں زہر گھول دیا تھا:شہزادہ ولیئم و ہیری

سن1995 میں شہزادی ڈیانا کے ساتھ بی بی سی کی طرف سے دھوکے سے کیے گئے ایک انٹرویو کی تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ان کے دونوں بیٹوں کی طرف سے سخت تنقید کی گئی تھی۔  واضح رہے کہ یہ انٹرویو مارٹن بشیر نے کیا تھا۔ دریں اثناء بی بی سی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا اڑتا تابوت گرکرتباہ،پائلٹ ہلاک

 بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ روسی ساختہ  بھارتی لڑاکا طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ بھارتی پنجاب کے علاقے موگا میں زمین پر جا گرا اور دیکھتے ہی دیکھتے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا گیا ہے کہ  پائلٹ  ابھینو چوہدری مزید پڑھیں

ایرین-8 آپریشن ،پی کےکے کے اسلحے کے دو خفیہ تہہ خانے تباہ کر دیئے گئے

 ترکی میں امانوس کے کو ہساری علاقے میں دہشتگرد تنظیم ہی کےکے کے خلاف جاری ایرین ۔8 آپریشن کے دوران دو زیر زمین  اسلحے کے گوداموں کا پتہ لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ جینڈرمیری کی ٹیم نے پایاس نامی قصبے میں ایرین۔8 امانوس  آپریشن کے تحت ان گوداموں کا پتہ لگایا۔  بیان میں  واضح کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کراچی ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے یونٹ کے ٹوکاافتتاح

وزیراعظم عمران خان کراچی ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے یونٹ کے ٹوکاافتتاح کررہےہیں11سومیگاواٹ کا کے ٹو نیوکلیئرپلانٹ سٹیٹ آف دی آرٹ جنریشن تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ ہے جس میں سلامتی اور حفاظت کے سٹیٹ آف دی آرٹ انتظامات ہیں اور پلانٹ کا کام کرنے کاعرصہ ساٹھ سال ہے جس کومزیدبیس سال تک بڑھایاجاسکتاہے۔پلانٹ کی تعمیرنومبردوہزارتیرہ میں شروع مزید پڑھیں

بلنکن جلد ہی اسرائیلی و فلسطینی حکام سے ملاقات کریں گے:امریکی امور خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مسئلہ اسرائیل۔فلسطین پر  بات چیت کےلیے  مشرق وسطی کا دورہ کریں گے۔  امور  خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے تحریری بیان میں بتایا ہے کہ وزیر خارجہ  نے  اسرائیلی ہم  منصب گابی اشک نازی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس باتچیت میں طرفین کے درمیان جنگ بندی کا خیر مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 207جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 45626 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 207 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان45ہزار626 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار192 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں856 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 9ہزار 385 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں9 ہزار271 مریض مزید پڑھیں

نیویارک میں آرمینی دہشت گردوں کا نشانہ بننے والے ترک سفارتکاروں کی یاد میں تصویری نمائش کا اہتمام

صدارتی  محکمہ اطلاعات  کے زیر اہتمام آرمینی دہشت گرد تنظیم  کی طرف سے شہید کردہ ترک سفارتکاروں کی یاد میں   لگائی  گئی ’’ شہید سفارتکار نمائش‘‘  کا افتتاح متحدہ امریکہ کے نیو یارک شہر میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی شراکت سے  کل افتتاح ہوا۔ چاوش اولو  نے  افتتاحی تقریب کے دوران  صدارتی محکمہ مزید پڑھیں

اسرائیل سرزد کردہ جرائم کا جواب دے:ترک امور خارجہ

ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جرائم کے باعث عالمی برادری  کے سامنے جوابدہ ہونے اور غزہ پر نافذ غیر انسانی محاصرے کو ختم کرنے کی ضرورت  ہے ۔  ترک امور خارجہ کے مطابق، اسرائیل اور حماس کے درمیان  جنگ بندی کا ترکی خیر مقدم کرتا ہے، اسرائیل کو سرزد کردہ جرائم کے لیے عالمی برادری کے سامنے مزید پڑھیں