اسرائیلی جارحیت سے ہلاکتوں کی تعداد 243 تک جا پہنچی

اسرائیل کی غزہ کی پٹی پر 10 مئی سے جاری  جارحیت اور حملے کہ جن کا حماس کے ساتھ فائر بندی  معاہدے کے بعد خاتمہ ہوا ہے  کے دوران   فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 243 تک جا پہنچی ہے۔ حماس اور تل ابیب انتظامیہ کے مابین  فائر بندی  پر اطلاق مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کا منافقانہ رویہ اور ظلم و ستم جاری ہے: ترک وزارتِ خارجہ

ترکی نے  بیت المقدس  مداخلت کے حوالے اسرائیل پر  منافقانہ رویہ جاری رکھنے سے آگاہ کیا ہے۔ ترکی کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہے کہ اسرائیل پولیس  نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد مداخلت  کرتے ہوئے کم سے کم 20 افراد کو زخمی  کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

تجزیہ 73

اسرائیل  کی فلسطین میں پر تشدد کاروائیاں  ایک بار پھر غزہ، القدس اور دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر زور پکڑ رہی ہیں۔ سیتا  سیکیورٹی تحقیقاتی  ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مراد یشل طاش کا اس موضوع پر جائزہ ۔۔۔۔ اسرائیل خاصکر  غزہ کی پٹی پر  سینکڑوں شہریوں کے ہلاک اور ہزاروں کے زخمی ہونے والے حملوں مزید پڑھیں

11 دن میں اسرائیل نے 240 فلسطینی قتل، 90 ہزار لوگ بے گھر کیے: عالمی نشریاتی ادارے کی خوفناک رپورٹ

اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 دن تک جاری رہنے والے حملوں کے بعد جنگ بندی کر دی گئی۔  فلسطین پر 11 دن تک جاری رہنے والے حملوں میں 240 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 1900 سے زائد زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں 65 بچے بھی شامل ہیں۔ معروف جریدے الجزیرہ کی مزید پڑھیں

گلگت مباہلہ: ’علما‘ کی ڈیل ہوگئی، آگ میں نہیں کودیں گے

گلگت بلتستان میں شیعہ اور سنی علما کی جانب سے آج ( 21 مئی کو) طے کئے گئے مباہلہ کو روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں علما کے درمیان ڈیل ہوگئی اور فیصلہ ہوا کہ حقانیت ثابت کرنے کے لئے شیعہ اور سنی دونوں مسالک کے علما آگ میں نہیں کودیں گے۔ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

لندن میں حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف پر حملے کی کوشش

لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف پر نامعلوم نقاب پوش کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی تاہم نواز شریف محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق سنٹرل لندن ماربل آرچ کے علاقے میں واقع حسن نواز کے دفتر میں نقاب پوشوں نے داخلے کی کوشش کی۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد مزید پڑھیں

سابق اسرائیلی وزیر دفاع کا جھوٹ: شفا اسپتال اسلام آباد کو حماس کا ہیڈ کوارٹر بنا دیا

اسرائیل کے سابقہ وزیر دفاع  نفتالی بینٹ فلسطین دشمنی میں غلط حقائق بیان کرنے لگے۔ اپنے یوٹیوب اور فیس بک پر ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے معروف امریکی سلیبرٹیز بیلہ ہدید، جان آلیور اور ٹریور نواح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے وقت کے ان ‘فلاسفرز’ نے اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے مزید پڑھیں

نیب بھی 23 سالوں سے بدعنوانی اور کرپشن قابو نہیں کرسکا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) 23 سال سے کام کررہا ہے لیکن بدعنوانی پر قابو نہیں پاسکا، وجہ یہ ہے کہ ہم چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں، چین نے بتایا کہ جب اوپر کے لوگوں کو گرفت میں لایا جائے تو اصل میں کرپشن کم ہوتی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل کا اسلاموفوبک اتحاد: شفقنا خصوصی

اسرائیل اور بھارت دو ایسی قومیں ہیں جو اپنی جدید تاریخ میں بہت ساری چیزیں مشترک رکھتی ہیں۔ دونوں قومیں برطانوی نو آبادیات سے چھٹکارا پانے والی ہیں۔ ان قوموں پر حکمرانی کرنے والی انگریز سرکار نے تقسیم کرواور حکومت کرو والا فارمولا اپنایا۔ انگریزی سرکار نے قبائلی اور مذہبی گروہوں کو ایک دوسرے سے مزید پڑھیں