اسرائیل اور حماس کے درمیان علی الصبح جنگ بندی ہوگئی جس نے 11 روز سے جاری جھڑپوں کا خاتمہ کیا جن کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں شدید تباہی جبکہ اسرائیل میں زندگی متاثر ہوئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی شروع ہونے کے بعد غزہ کی سڑکوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شطرنج کی اگلی چال کیا ہوگی؟
پاکستان میں دو روز سے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے بنائے جانے والے ‘ہم خیال گروپ’ اور اس کے حکومت پر ممکنہ اثرات پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کی زیادہ توجہ پنجاب پر مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف انسانی حقوق کونسل اجلاس منعقد کرے گی
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کے پیش نظر مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر خصوصی اجلاس منعقد کرے گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق انسانی حقوق کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ آئندہ جمعرات کو اجلاس بلانے کا منصوبہ بنایا مزید پڑھیں
ای کامرس کمپنی ایمازون نے پاکستان کو اپنے سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ای کامرس کمپنی ایمازون نے پاکستان کو اپنے سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ‘یہ ہمارے ای کامرس کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے اور یہ نوجوان مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا
اسرائیلی پولیس نے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ پر توڑ پھوڑ کی اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جارحیت روکنے کے معاہدہ پر جشن منانے کے لیے جمع ہزاروں فلسطینیوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جمعے کو جنگ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مسئہ فلسطین پر تبادلہ خیال
نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے لیے پاکستان کی اٹل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع مزید پڑھیں
لندن: نقاب پوش افراد کی حسن نواز کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش
لندن میں 4 افراد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے دفتر میں زبردستی داخلے کی کوشش کی، پولیس بلانے پر چاروں افراد واپس چلے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جس 4 افراد نے جب حسن نواز کے دفتر میں زبردستی داخلے کی کوشش کی تو اس وقت وہاں نواز شریف بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں
ہم فائر بندی کے قیام میں عالمی کوششوں کے شکر گزار ہیں، فلسطینی وزیر اعظم
فلسطینی وزیر ِ اعظم محمد عشطیہ نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سد باب کرنے کے لیے عالمی کوششوں کی پذیرائی کی۔ فلسطینی سرکاری خبر ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق عشطیہ نے اسرائیل اور حماس کے مابین طے پانے والے فائر بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد بعض بیانات دیے۔ اسرائیل کے غزہ مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے تنازعہ کشمیر حل کرنے پرزور
قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان، فلسطین کے مسئلے کے مذاکراتی حل کی کوششیں دوبارہ شروع کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ نیو یارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیو یارک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیل اور حماس مزید پڑھیں
جاپان نےموڈرنا اور آسترزیکا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی
جاپان نے نئی اقسام کے کورونا وائرس (Kovid-19) کی روک تھام کے لیے میڈیسن تیاری کرنے والی کمپنیوں Moderna اور AstraZeneca کی کی ویکسین کے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کیوڈو ایجنسی کی خبر کے مطابق ، حکومت کی جانب سے استعمال کے لئے منظور شدہ کوویڈ 19 ویکسینوں کی تعداد 3 ہوگئی۔ مزید پڑھیں