کشیدگی کے باوجود مکالمت جاری رکھی جائے:امریکہ و روس

امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومتوں کے مابین سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک مکالمت کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے آئس لینڈ کے دارالحکومت رکیاوک میں آرکٹک کونسل میٹنگ کے موقع پر مزید پڑھیں

غزہ میں ایک دو دن میں فائر بندی ہو جائے گی: حماس

حماس  سیاسی بیورو کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ایک دو دن میں غزہ میں فائر بندی  ہو جائے گی۔ لبنان کے المعیادین ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ فائر بندی کے لئے کی جانے والی کوششیں ثمر مزید پڑھیں

فلسطین میں انسانی المیے کے تدارک کیلئے مشترکہ کاوشیں جاری ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیے کے تدارک کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔وہ گزشتہ روز فلسطین کے حوالے سے منعقدہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے تشریف لانے والے وزرائے خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کر مزید پڑھیں

ترکی کی قومی اسمبلی میں  ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم

ترکی کی قومی اسمبلی   میں   ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی اسرائیل کی پالیسیوں پر غور کرنے کی غرض سے قائم کیا گیا ہے۔ پیش کردہ بل میں  فلسطین سب کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ترکی امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمنی کی بایونٹیک کمپنی سے 90 ملین ڈوز حاصل کرے گا

ترکی نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمنی کی بایونٹیک کمپنی کی تیار  کردہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی ویکسین کی30 ملین اختیاری  کل 90 ملین خوراکیں خریدی ہیں ۔   فائزر اور بائیو نٹیک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہاس سے قبل  ترکی کو  30 ملین خوراکیں فراہم کرنے مزید پڑھیں

نواز شریف کی شیخوپورہ کی اراضی محمد بوٹا کے نام: اراضی ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ میں نیلام

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیاگیا۔ چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑکےحساب سے سب سے زیادہ بولی دی۔ سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اراضی کی نیلامی کا عمل شیخو پورہ میونسپل دفتر میں مزید پڑھیں

’فیصل واڈا کو ابھی تک جوتے کیوں نہیں پڑے؟‘ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کا شکوہ

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ ان کی ہی پارٹی کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کو ابھی تک جوتے کیوں نہیں پڑے۔ لاہور میں دیگر صوبائی وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسنین دریشک نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت روکنے کےلئے پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطین کے عوام کے خلاف اپنی جارحیت ختم کرنے پر راضی کرے اور فلسطین کے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔ وزیر خارجہ فلسطینی امن مشن اور او آئی سی اور عرب لیگ کی مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس جلد دائر کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ‘یہ بہت بزدل لوگ ہیں، ہر کوئی وطن واپس آنا چاہتا ہے اور یہ ملک سے بھاگ رہے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘جس دن شہباز شریف کی ضمانت ہوئی اسی دن انہوں نے ٹکٹ کرایا، یہ بھاگنا چاہتے تھے’۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے اور سیز فائر کی کوششوں کے طور پر اسرائیلی وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ اشتعال انگیزی میں نمایاں کمی کی توقع رکھتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق غزہ میں 10 مئی سے جاری بدترین بمباری کا سلسلہ بدھ مزید پڑھیں