روہڑی کے قریب مسافر کوچ الٹ جانے سے 13 مسافر جاں بحق

روہڑی کے قریب دبر تھانے کی حدود میں مسافر کوچ الٹ جانے سے 13 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر سکھر رانا عدیل نے بتایا کہ ملتان سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ کلر گوٹھ کے مقام پر پیش آیا۔ انہوں نے حادثے میں 13افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فافن نے یف پی ٹی پی کے نظام کا جائزہ لینے کا پارلیمنٹ سے مطالبہ کردیا

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فسٹ پاسٹ دی پوسٹ (ایف پی ٹی پی) کے نظام کے غیر مؤثر ہونے پر فوری جائزہ لے۔  فافن نے کہا کہ متناسب نمائندگی (پی آر) نظام کو اپنانے کے لیے ایک وسیع پیمانے پر گفتگو کا آغاز مزید پڑھیں

یہ میلہ کون لوٹے گا؟

ایک وقت تھا جب تحریک انصاف کی حکومت کے لیے جہانگیر ترین صاحب جہاز میں بندے بھر بھر کر لاتے تھے اور انصافی سپورٹرز ان کے گن گاتے نہیں تھکتے تھے بلکہ خوشی خوشی کہتے تھے کہ ترین صاحب بندے بھر بھر کر لا رہے ہیں مگر وقت بدل گیا تھا وہی بندے جو کسی مزید پڑھیں

او آئی سی کو نئی قیادت کی ضرورت ہے

ایک بحران سے دوسرے بحران تک اور ایک سے بڑھ کر ایک چیلنج کے ساتھ، اسلامی تعاون کی تنظیم اس تخیل کا عکس ہے جو 70 کی دہائی میں اس کی بنیاد کے وقت سوچا گیا تھا۔ گئے دنوں کی بات ہے جب مرحوم شاہ فیصل اورذوالفقار علی بھٹو بولنے کی جرات رکھتے تھے، تیل مزید پڑھیں

پاکستان کا کردار افغانستان میں شروع سے اہم رہا ہے

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کرے گا کیوں کہ تقریباً 20 سال کی بلا رکاوٹ فوجی موجودگی کے بعد امریکا کا ملک میں بہت معمولی کردار رہ گیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کا یہ دعویٰ رواں ہفتے امریکی کانگریس میں گونجتا رہا جہاں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں کے قانون سازوں نے امریکی اور مزید پڑھیں

ترکی: PKK سے مفرور 3 دہشت گردوں نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی

دہشتگرد تنظیم PKK سے مفرور 3 دہشت گردوں نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکی وزارت داخلہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزارت داخلہ کی زیرِ انتظام جینڈرمیری کمانڈ آفس اور پولیس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں دہشت گرد تنظیم سے فرار ہونے والے مزید مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس میں غفلت برتنے پر وفاقی سیکرٹری داخلہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سندھ ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں لاپتا افراد کے بارے میں حراستی مراکز سے تفصیلات جمع نہ کرانے اور ان کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی پر وزارت داخلہ کے وفاقی سیکرٹری کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد کریم خان آغا کی سربراہی میں دو ججز پر مشتمل مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا پورا گروپ ایک ایس ایچ او کی مار ہے،انہیں اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیئے: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا جہانگیر ترین گروپ پر برس پڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا پورا گروپ ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ جو آزاد ‏حیثیت سے منتخب مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں مشتعل ہجوم کا مسیحی آبادی پر حملہ، خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

اوکاڑہ میں معمولی تلخ کلامی سے شروع ہونے والی لڑائی کے بعد 200 سے زائد افراد کے مشتعل ہجوم نے مسیحی آبادی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 15 مئی کو اوکاڑہ میں واقع چک نمبر 5 میں پیش آیا جہاں 80 مزید پڑھیں

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا، وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کےلیے تیار

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا دباؤ کام کرگیا جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب تحفظات دور کرنے کےلیے تیار ہوگئے۔ جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے ان سے رابطہ کیا گیا ہے اور ان کی عثمان بزدار سے ملاقات کا امکان ہے۔  راجہ ریاض کا مزید پڑھیں