کیا مغربی بنگال میں صدارتی راج نافذ کیا جاسکتا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

بھارت کے صوبی مغربی بنگال کے انتخابات کو نہ صرف وزیر اعظم نریندرا مودی کے حمایتیوں بلکہ دیگر جماعتوں اور تنظیموں نے بہت قریب سے جانچا۔ ان انتخابات کے نتائج نے پورے بھارت کو چونکا دیا جب ماماتا بنیر جی کی جماعت ٹرینامول کانگریش نے 2 مئی کو ملک کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے پاکستان کی کوششوں کو ترکی سراہتا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی جو فلسطین کی ابتر صورتحال کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کے لیے ترکی کے سفارتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کا ‘جہانگیر ترین گروپ’ کے باوجود وزیراعظم کو بھرپور حمایت کا یقین

کبھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی میں علیحدہ گروپ تشکیل دینے کی اطلاعات کے بعد پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے وزیراعظم کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز جہانگیر ترین گروپ کی اطلاع سامنے آنے کے مزید پڑھیں

بھارت: سمندری طوفان تاؤتے نے تناہی مچادی، 27 افراد جاں بحق

بھارت میں طوفان کے ٹکرانے سے کم از کم 27 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتا ہوگئے جبکہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا بھی ایک نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔  تاؤتے نامی طوفان کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں یہ بحیرہ عرب میں تیزی سے مزید پڑھیں

ترکی: کورونا سےاموات کی تعداد 223،متاثرین کی یومیہ تعداد 44983 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 223 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان44ہزار983 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ6 ہزار836 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں923 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 10ہزار 174 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں13 ہزار864 مریض مزید پڑھیں

پی کےکے کا اہم سرغنہ مارا گیا،وزیر داخلہ کی مبارک باد

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے مطلوبہ دہشتگرد صوفی نورالدین کو ہلاک کیے جانے پر ترک خفیہ ایجنسی اور ترک مسلح افواج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پی کے کے کے شام میں مصروف سرغنہ صوفی نور الدین  نامی دہشتگرد کی ہلاکت ترکی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کا فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و ستم کیخلاف مشترکہ طور پر آواز اُٹھانے کا فیصلہ

پاکستان اور ترکی نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف مشترکہ طور پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکی کے وزیرخارجہ میولود چاوش اولو  نے اپنے پاکستانی ہم منصب  شاہ محمود قریشی  سے  منگل کے روز انقرہ میں ایک ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے موقع پر دونوں وزراء خارجہ  نے فلسطین مزید پڑھیں

آج ترکی بھر میں اتاترک، نوجوانوں اور کھیلوں کا دن منایا جا رہا ہے

آج جنگ آزادی کے آغاز کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی 102 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 19 مئی ،اتاترک کی یاد   ، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر منعقد ہونے والی  سرکاری تقریبات کے علاوہ  دیگر تمام  تقریبات رواں سال انٹرنیٹ پر منائی جائیں گی۔ پہلی سرکاری تقریب  مزارِ اتاترک پر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، شہدا کی تعداد 220

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 ہو گئی، باون ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نے پھر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین جل رہا ہے، اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسپیکر شَن توپ اورنائب صدر اوکتائے کے 19 مئی مبارکباد کے پیغامات

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ نے 19 مئی کو اتاترک ، یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈے کی 102 ویں سالگرہ پر قومی  اسمبلی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کے ساتھ مبارکباد پیش کی ے۔ شَن توپ نے کہا کہ تمام نوجوان اور شہری جن کے دل اس مزید پڑھیں