قالن، آلتون، چیلک اور ترک یہودی برادری کا امریکی بیان پر شدید ردِ عمل

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کے تشدد سے متعلق امریکہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں قالن نے  اس بات پر زور دیا کہ  تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ  ترک قوم نے ہمیشہ ہی  مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے انتقامی کاروائیاں کیں، ہمارا گروپ کل نہیں بلکہ تین مہینے پہلے بن چکا تھا: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہمارا گروپ کل نہیں بنا بلکہ تین مہینے پہلے بنا تھا، یہ تاثر غلط ہے کہ یہ گروپ کل بنا لاہور میں بیکنگ جرائم کورٹ کے احاطے سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں ان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نادرا پر برہم:حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی اور پیمرا کی جانب سے پابندی کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم قرار دے دیا اور نادرا کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی مزید پڑھیں

عمران خان پر اعتماد نہ کرنیوالوں کی پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں: شاہ محمود کےجہانگیر ترین پر تنقیدی وار

وفاقی وزیر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف ک سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہیں اور ان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے تمام مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کے مزید غیر اعلانیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مالی دستاویزات کا جائزہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں مزید غیر اعلانیہ بینک اکاؤنٹس منظر عام پر آگئے۔ اس عمل کا آج اختتام ہوگا کیونکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیرملکی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے نامزد دو مالیاتی تجزیہ مزید پڑھیں

حکومت کو ہر معاملے میں باہر سے بھیک ہی لینی ہے تو پھر تو مسائل حل نہیں ہوں گے: پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ہر معاملے پر کشکول ہاتھ میں اٹھائے لئے پھرتی ہے اس طرح تو مسائل حل نہیں ہونگے۔چیف جسٹس قیصررشید اور جسٹس ارشد علی پرمشتمل پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی وی کے ملازم کے سروس سے متعلق کیس کی سماعت کی. چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف درخواستیں دائر کردی گئیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین شہریوں نے درخواستیں دائر کرتے ہوئے نیلامی کا عمل روکنے کی استدعا کردی۔ نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے 20 مئی کی تاریخ مقرر ہے لیکن اب ان جائیدادوں کے حوالے سے نئے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں جاری نیب کی انکوائری بند کردی گئی

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا جہاں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں جاری انکوائری بند کردی گئی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب ریفرنس پر مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کا قطری ہلال احمر کے دفتر پر فضائی حملہ

اسرائیل کی فورسز نے غزہ میں پر فضائی کارروائی میں قطری ہلال احمر (کیو آر سی ایس) کے دفتر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 فسلطینی جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کیو آر سی ایس نے بتایا کہ اسرائیل کی قابض فورسز نے دفاتر کو نشانہ بنایا۔ ان کا مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری، 800 سے زائد ہلاکتیں

میانمار میں رواں برس فروری میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج اور مظاہروں کی لہر کے دوران ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے زائد ہوگئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق میانمار میں رواں سال فروری میں فوج نے نوبیل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کو بے مزید پڑھیں