اسلام آباد: توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ملزم کے تعاقب میں مظاہرین کا پولیس اسٹیشن پر حملہ

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے گولڑہ پولیس سٹیشن پر ایک ہزار کے قریب مظاہرین نے حملہ کیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق حملے میں کئی پولیس جوان زخمی ہوئے ہیں۔ اسلام آبد پولیس کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں دو بھائیوں پر صحابہ کے توہین کا الزام لگا گیا اور الزام کے بعد ایف آئی آر درج مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں اربوں روپے کھائے نہیں بلکہ بچائے گئے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں اربوں روپے کھائے نہیں بلکہ بچائے گئے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ جب راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 2017 میں بنا تھا ، اس کا مقصد راولپنڈی میں بھاری ٹریفک کے دباؤ مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی کے گھر کا تقدس پامال کرنا بدترین فسطائیت اور ریاستی جبر کی شرمناک مثال ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی جن کے حالیہ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانات پر ن لیگ نے ان سے کنارہ کیا تھا اب انکے گھروں کو مسمار کیئے جانے پر مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسے بدترین فسطائیت قرار دیا ہے۔ نواز شریف نے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت ناراض ارکان کو منانے میں ناکام، ارکان کا استعفوں پر غور ،بجٹ کا حصہ نہ بننےکا فیصلہ

بلوچستان حکومت کے ناراض ارکان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات میں مزید شدت آگئی۔ اطلاعات کے مطابق اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو اور ناراض وزراء نے آئندہ چند دنوں میں مستعفی ہونے کی مشاورت مکمل کرلی حتمی فیصلہ کوئٹہ کی اگلی میٹنگ میں کیا جائیگا جبکہ ناراض اراکین نے آنے والے بجٹ مزید پڑھیں

ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کی جانب سے گلگت بلتستان کے وزیر صحت کی بے توقیری: ‘آج ایکشن نہ ہوا تو پارلیمان کی عزت کو بھول جائیں’

گزشتہ دنوں سکردو روڈ پر فیرنٹیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیواو) کے اہلکاروں نے وزیر صحت حاجی گلبر خان کے گن مین ڈرائیور اور بیٹے کو زدکوب کیا۔ وزیر صحت اور رکن اسمبلی مولوی فضل رحیم کو تین سے چار گھنٹے تک حراست میں رکھا اور انہیں شدید ذہنی اذیتیں پہنچائی گئیں۔ وزیر موصوف نے دعویٰ مزید پڑھیں

یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا حوالہ دے کر بتایا گیا کہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینار سے ملاقات میں جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

مغربی ممالک کی عوام میں اسرائیل کی حمایت میں تیزی سے کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ شفقنا بین الاقوامی

اسرائیل امریکہ اور مغربی دنیا مین تیزی سے عوامی حمایت کھو رہا ہے۔اسرائیل کے خلاف عوامی رائے میں تبدیلی خاص طور پر امریکہ یورپ میں، مشرق وسطی کے ممالک کو  ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اسرائیل ایک طویل عرصے سےمغربی حکومتوں اور ان کی عوام کیجانب سےحمایت حاصل رہی ہے۔ حالیہ کشیدگی میں بہت مزید پڑھیں

سمندری طوفان تاؤتے بھارتی ساحل سے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک

تیز ہواؤں اور تباہ کن سمندری طوفان تاؤتے مغربی بھارت کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے اثرات نے کورونا وائرس کی وبا کے خلاف ملک کے ردعمل کو مزید متاثر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز بارش اور ہواؤں سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے ٹوئٹ کیا کہ ‘تاؤتے گجرات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے عروج کے بعد فعال کیسز میں نمایاں کمی

اسلام آباد: جہاں ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد اپریل میں عروج پر جانے کے بعد 25 فیصد تک کم ہوچکی ہے وہیں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاحت پر پابندی غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں