اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی عبادت گاہ میں ایک اسٹینڈ گرنے سے 2 افرادہلاک اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ 10 سے 12 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ حادثے کے وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ اسرائیل کی داود ستارہ احمر تنظیم کے مطابق،ہلاک ہونے والوں میں 50 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ کے دقیانوسی بیانات دوغلی سیاسی پالیسی کے عکاس ہیں: عمر چیلیک
برسر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے ترجمان عمر چیلیک نے اقوام متحدہ کے غزہ پر حملوں کو روکنے کے مطالبے پر تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیتین یاہو حکومت معصوم بچوں کو قتل کر رہی ہے جس پر اقوام متحدہ کا اسرائیل اور فلسطین سے کشیدگی کم مزید پڑھیں
اسرائیل،فلسطین کشیدگی کے خاتمے کیلئے امریکہ کا کردار اہمیت کا حامل ہے : شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے ،امن کی بحالی، مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل میں مدددینے کیلئے امریکہ کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔ امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے انہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان اور ملائشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
وزیراعظم عمران خان اور ملائشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم اور نہتے فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے، اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ٹیلی مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی آپریشن، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے
شمالی عراق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف پنجہ آپریشنز جاری ہیں جبکہ ایرین آپریشن کے نتیجے میں بھی دہشتگردوں کو گرد گھیرا تنگ کرنے میں مدد ملی ہے۔ آپریشنز سے متعلق وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ایرین آپریشن کے تحت، شرناق ۔کوہ جُدی سے متصل توشیمیہ نامی مزید پڑھیں
ترکی :کورونا سے 233جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 44760 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 233 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان44ہزار760 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ2 ہزار243 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں920 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 10ہزار 512 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں14 ہزار418 مریض مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فوج 2 ملین سے زائد آبادی کے حامل غزہ پر فضائی و زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ غزہ وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق زیرِ محاصرہ علاقے غزہ پر 10 مئی سے مزید پڑھیں
صدر کا پاپائے روم سے رابطہ،اسرائیل۔فلسطین کشیدگی پر غور
صدر رجب طیب ایردوان نے کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسسس سےٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے اثرات محض فلسطینیوں پر ہی نہیں بلکہ مسلمانوں، مسیحیوں مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 17.05.2021
*** الریا القطریا: ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے قطر مجلس شوریٰ کے سربراہ احمد المحمود کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں بات چیت کی۔ *** ینی حیات: غزہ میں قابض اسرائیل کی طرف سے الوِحدہ شاہراہ پر کئے گئے قتل عام میں شہداء مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 73
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے سب سے بلند پہاڑ ‘کوہِ ارارت’ سے ایک دینی افسانہ وابستہ ہے؟ 5137 میٹر بلندی کے ساتھ کوہِ ارارات ترکی کا بلند ترین پہاڑ ہے۔ افسانے کے مطابق طوفانِ نوح کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی اس پہاڑ پر ٹھہری تھی۔ کوہِ ارارات کا مزید پڑھیں