راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل: زلفی بخاری نے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفا دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں اپنا نام آنے پر عہدے سے استعفی دے دیا۔ زلفی بخاری نے اپنے استعفے کا اعلان  اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا۔ ٹوئٹر پر تھرڈ لکھتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ میرے وزیراعظم نے کہا تھا کہ جب کسی شخص کا سچے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض

لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود بیرونِ ملک سفر کرنے سے روکنے پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی جبکہ حکم پر عمل درآمد کے لیے دائر متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور مزید پڑھیں

او آئی سی کا فلسطینیوں سے سنگین مذاق

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطین کی صورتحال کا مزید پڑھیں

سمندری طوفان تاؤتے: گجرات میں نشیبی علاقوں سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی شروع

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے کے ٹکرانے کی پیشگوئی کے بعد نشیبی علاقوں سے ہزاروں افراد نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کردی ہے۔  طوفان سے اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والے طوفان تاؤتے کی وجہ سے بھارت کے مغربی اور جنوبی مزید پڑھیں

افغانستان کے بے بنیاد الزامات اور بیانات پر دفتر خارجہ نے سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے

دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پاکستان کے خلاف افغان قیادت کی طرف سے حالیہ ‘غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے بنیاد الزامات’ کے حوالے سے اپنے سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے اسلام آباد مزید پڑھیں

زلفی بخاری نے رنگ روڈ انکوائری میں عائد الزامات کے پیش نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے رنگ روڈ انکوائری میں عائد الزامات کے پیش نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرے وزیر اعظم نے ہمیشہ کہا ہے کہ اگر کسی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور بمباری کی مذمت

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے عزائم ناپاک اور دونوں میں بے پناہ مماثلت ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد اقصیٰ میں مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ میں مظالم جاری، وزیر خارجہ کا جنرل اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف ترکی اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ نیویارک جاکر پاکستان کے عوام کی ترجمانی کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں فلسطین کے حوالے سے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد حزب مزید پڑھیں

بیشتر ممالک سے آنے والے زائرین کی سعودی عرب قرنطینہ میں رہنے کی پابندی ختم

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ بیشتر ممالک سے آنے والے غیر ملکی زائرین کو کورونا ویکسین کا سرٹفکیٹ دکھانے پر قرنطینہ میں رہنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تاہم واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کے تحت امریکا، بھارت، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور متحدہ عرب امارات سمیت 20 دیگر مزید پڑھیں

بھارتی ٹرپل میوٹینٹ کورونا کی قسم پاکستان میں موجود نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کررہے ہیں، فضائی راستے سے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد 80 فیصد تک کم مزید پڑھیں