بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 4 ہزار 300 سے زیادہ افراد جان سے گئے جبکہ ڈھائی لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ادھر برطانیہ میں دو ہزار سے زیادہ افراد کورونا وائرس کی بھارتی قسم میں مبتلا ہیں، برطانوی سیکریٹری صحت میٹ ہینکاک نے تصدیق کردی۔ دوسری جانب سعودی عرب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکا کا اسرائیل کی حمایت کرنا فلسطینیوں پر مذید ظلم ہے، رجب طیب اردوان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگ لئے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی حمایت پر امریکی صدر جوبائیڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے مزید پڑھیں
امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے، چین
بیجنگ: چین نے امریکا سے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو مزید پڑھیں
ترکی: ایردوان۔روحانی ملاقات، عالمِ اسلام میں لفظی و عملی اتحاد کی ضرورت ہے:ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایسے بے مہار حملوں کے جواب میں بین الاقوامی برادری کو بھی اسرائیل کو مضبوط اور حوصلہ شکن سبق سکھانا چاہیے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات مزید پڑھیں
ہمارا ملک نہ تو اسرائیل کی حمایت کرتا ہے اور نہ ہی کرے گا: سفیق دزافیرووچ
بوسنیا ہرزیگوینیا صدارتی کونسل کے بوسنیائی رکن سفیق دزافیرووچ نے کہا ہے کہ ہمارا ملک نہ تو اسرائیل کی حمایت کرتا ہے اور نہ ہی کرے گا۔ سفیق دزافیرووچ نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کے، اپنے سوشل میڈیا صفحات میں، اسرائیل کے حامی ممالک کے پرچموں میں بوسنیا ہرزیگوینیا کے پرچم کو مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس، اسرائیل کے خلاف ردعمل
ترکی کی بھی بھرپور کوششوں سے اسلامی تعاون تنظیم کی انتظامی کمیٹی کے وزرائے خارجہ کی سطح پر اور شرکت کے لئے کھُلے ویڈیو کانفرنس ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اجلاس کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد العثیمین نے بیانات جاری کئے ہیں۔ عثیمین نے بین الاقوامی برادری مزید پڑھیں
طالبان نے عید الفطر کے دوران نافذ فائر بندی کی خلاف ورزی کی ہے: افغانستان وزارت دفاع
افغانستان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ طالبان نے عید الفطر کے دوران نافذ فائر بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان نے کہا ہے کہ فائر بندی کے دوران طالبان عسکریت پسندوں نے مختلف اضلاع میں حملے کئے جن کے نتیجے میں 21 شہری ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے مزید پڑھیں
ایران: 5.5 اور 5.4 کی شدت سے 2 زلزلے
ایران کے شمالی صوبے خراسان میں 5.5 اور 5.4 کی شدت سے 2 زلزلے محسوس کئے گئے ہیں۔ تہران یونیورسٹی کے سسمولوجک سینٹر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق زلزلے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 34 منٹ اور شام 5 بج کر 24 منٹ پر آئے ۔ زلزلوں کا مرکز مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ پر شدید حملے،شہدا کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
اسرائیل نےفلسطین پرحملےبڑھا دئیے ہیں جن کے سبب شہدا کی تعداد200 جبکہ1200سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ۔ اسرائیلی بمباری سےمرنےوالوں میں58 بچےاور34عورتیں بھی شامل ہیں۔ خبر کے مطابق، اسرائیلی لڑاکا طیاروں نےآج صبح غزہ پر 55فضائی حملےکیے اورشہری آبادیوں پربمباری کی ہے۔ آج صبح کیے گئے حملوں کے اہداف میں فلسطینی سرزمین کےمتعدد فوجی اورحفاظتی اڈےشامل تھے۔ مزید پڑھیں