صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائل کو اسلحے کی فراہمی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے بائیڈن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ امریکی صدر آپ اپنے خون آلود ہاتھوں سے تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ صدر نے کابینہ اجلاس کے بعد اپنے بیان میں امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سال کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات زرکا حجم 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک کا عظیم اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ترسیلات زرکا حجم 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ سمندر مزید پڑھیں
اسرائیل کے ہاتھ اسلحے کی فروخت چونکا دینے والا فعل ہے: الہان عمر
امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہان عمر نے غزہ پر حملوں سے مختصر مدت قبل اسرائیل کے ہاتھ 735 ملین ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دینے پر بائڈن انتظامیہ کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کردہ تحریری بیان میں الہان نے اسرائیل کے ہاتھ حساس گائیڈڈ میزائل کی فروخت کی منظوری مزید پڑھیں
لبنان کے راکٹ حملے،اسرائیل کی جوابی کاروائی
لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی توپ خانے نے جوابی کارروائی کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، لبنان سے 6 راکٹ داغےگئے لیکن کوئی اسرائیلی حدود پار نہ کرسکا۔ یہ راکٹ شمالی اسرائیل کے سرحدی علاقے مسغاف کے قریب گرے۔ دوسری جانب ،حماس کے راکٹ حملوں کے باعث اسرائیل کی ایشدود اور مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ الریاالقطریہ : قطر نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیو لائف (فلسطین۔ مغربی کنارے): عالمی ادارہ صحت: ” طبی بنیادی ڈھانچے کی ہر حالت میں حفاظت کرنا فرض ہے۔” الوطن مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب12
وقت کا تعارف، خاموشی،ساکت اور مشکل معلومات،کرہ ارض پر یہ تمام عوامل اپنے اندر مختلف خصوصیات رکھتے ہیں۔ فطرت میں موجود اپنے اندر دھند اور بادلوںمیں گھرے پہاڑ ،انسان کو قدرت کی شاہکاری کا احساس دلاتے ہیں۔ ایک پہاڑ کا دامن ہم پر یہ واضح کرنے کے لیے کافی ہیں کہ ہ اس کے مقابلےمیں مزید پڑھیں
سمندری طوفان بھارتی ساحلوں سے جا ٹکرایا،درجنوں ہلاک
کورونا سے شدید متاثرہ بھارت میں بڑے سمندری طوفان نے مزید تباہی مچا دی ہے۔ بتایاگیا ہے کہ اس سمندری طوفان کے نتیجے میں کم ازکم 24 افراد ہلاک جب کہ قریب ایک سو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ سمندری طوفان ایک ایسے وقت میں مغربی بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرایا ہے، جب بھارت میں مزید پڑھیں
نیتان یاہو کا امریکی حکام سے دو تین دن کا مطالبہ
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے غزہ پر حملے بند کرنے کے لئے امریکی انتظامیہ سے دو تین دن کی مہلت مانگی ہے۔ مغربی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی حکام نے نیتان یاہو سے اتوار اور سوموار کے دن غزہ پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیالیکن نیتان یاہو نے کہا مزید پڑھیں
شاہد خاقان عباسی نے اسٹیبلشمنٹ کے لئے نرم رویہ اختیار کرلیا، حکومت پر سخت تنقید
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسٹیبلشمنٹ کے لیے نرم رویہ اختیار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شمار اُن لیگی رہنماؤں میں ہوتا ہے جو نواز شریف کے بیانیے کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں ۔انہیں کئی موقعوں پر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان: شیعہ اور سنی عالم کا مباہلہ ہوگا آگ میں کودیں گے
گلگت بلتستان میں جاری حالیہ مسلکی تنازعات پر وہاں موجود شیعہ اور سنی علماء نے ایک دوسرے کو مناظرہ اور مباہلہ کرنے کا چیلنج کیا ہے جسے دونوں فریقین کی جانب سے قبول کر کے مباہلہ کے دن اور وقت کا تعین بھی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 مئی کو تنظیم اہل مزید پڑھیں