ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچنے پر وزیراعظم پاکستانیوں کے مشکور

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل میں یہ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں ترسیلات زر گزشتہ سال کے مقابلے میں 56 فیصد زائد رہیں۔ مالی سال 2021 میں جولائی سے مزید پڑھیں

رنگ روڈ منصوبہ: کرپشن کی ایک اور کتھا

رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں بڑی کرپشن کا انکشاف بے ضابطگیوں کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل چیف سیکرٹری پنجاب نے رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوادی وزیر اعلی پنجاب نے تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے وزیر اعلی نے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم مزید پڑھیں

انسان اور انسانیت

دنیا کا کوئی بھی مذہب  ہو سب کی بنیادی تعلیم انسانیت کی مدد، ہمدردی، اچھا اخلاق، محبت و اتحاد ہے، مذہب  کی نظر میں حقیقی مذہب کا پرووکار وہی ہے جو ان کو تسلیم کریے۔ یہ بات بھی قابلِ غو و فکر ہے کہ جہاں ہر مذہب و دھرم نے ان بنیادی خوبیوں کو آختیار مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 566 نئے کیسز رپورٹ، 135 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا عروج اپریل میں دیکھا گیا جس کے بعد اب یومیہ کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 2 ہزار 566 افراد مزید پڑھیں

میڈیا دفاتر پر اسرائیلی حملے کے خلاف آر ایس ایف کی عالمی عدالت سے درخواست

رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی چیف پراسیکیوٹر فاٹو بینسودا سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں میڈیا کے 20 سے زیادہ دفاتر پر اسرائیلی بمباری کو غزہ اور مغربی کنارے کے حالات کی تفتیش میں شامل کرکے جنگی جرم کی وضاحت کریں۔ آر ایس ایف کی جانب سے مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کی سربراہی وزیر خزانہ کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے جانے سے پیدا ہونے والے خلا کو پر کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کی تشکیل نو کردی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین ترقیاتی کاموں کے مزید پڑھیں

گوانتاناموبے: پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کو رہائی کی منظوری مل گئی

کیوبا میں امریکا کی بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے میں 16 برس سے قید اور حراستی مرکز کے سب سے عمر رسیدہ پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی منظوری دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ان کی وکیل نے مذکورہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سیف اللہ پراچہ کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی

قومی اسمبلی میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں کہا گیا کہ ‘یہ ایوان اسرائیل کی نسل پرست مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کے معاملے پر اجلاس بلالیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکرنے الجیریا کے مستقل نمائندے کی درخواست پر فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر 20 مئی کو اجلاس طلب کرلیا۔ جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکرنے اپنے دستخط سے جاری اعلامیے میں کہا کہ ‘اقوام متحدہ میں الجیریا کے مستقل نمائندے عبدو عبارے کی جانب مزید پڑھیں

امریکا نے میڈیا دفاتر حملے پر اسرائیل سے وضاحت مانگ لی

امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فضائی حملے میں تباہ کی گئی عمارت میں حماس کے کام کرنے کے ثبوت طلب کر لیے ہیں لیکن تاحال ابھی تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے۔ خبر ایجنسی اے پی کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائیہ مزید پڑھیں