وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام سفری پابندی کی فہرست ایگزٹ کنٹرول (ای سی ایل) میں شامل کردیا۔ ہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نام ای سی ایل میں ڈالنے کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ صباح: "ایردوان کا فلسطین اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے بارے میں بیان” صدر رجب طیب ایردوان نے روزنامہ صباح کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے بہائے گئے خون پر مزید پڑھیں
جاوید ہاشمی کا گھر، بیٹی کا سکول گرا دیا گیا، ‘حکومت کے خلاف سخت بیانات پر انتقامی کارروائی’
گزشتہ چند روزقبل حکومت کے خلاف سخت بیانات پر مبینہ انتقامی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی کا گھر اور بیٹی کا اسکول گرا دیا گیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ پولیس نے میرے گھروں کو گھیر لیا ہے اور دیواریں مزید پڑھیں
نائیجیریا: صوبہ ترابہ میں مسلح حملہ،متعدد افراد ہلاک و زخمی
نائیجیریا کے صوبہ ترابہ میں مسلح حملے کے دوران دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے ترجمان ڈیوڈ مسال نے بتایا ہے کہ بعض نا معلوم افراد نے بالی نامی علاقے پر حملے کردیا جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ ترجمان نے بتایا کہ علاقے مزید پڑھیں
بھارت نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا، کشیدگی ختم کرنے اور دو ریاستوں کے حل پر زور
پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت نے مسئلہ فلسطین پر فلسطین کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مندوب ٹی ایس تریمورتی نے اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں جاری اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتا ہے ساتھ ہی ساتھ غزہ سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا عہدہ مانگنے والے وقار ذکا خیبرپختونخواہ حکومت کے کرپٹو کرنسی ایکسپرٹ مقرر
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان وقار ذکا کو خیبرپختونخواہ حکومت نے کرپٹو کرنسی ایکسپرٹ مقرر کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری ایک سوشل میڈیا بیان کے ذریعے دی، اور بتایا کہ وہ ملک کیلئے اپنی ان خدمات کا ایک روپیہ بھی نہیں لیں گے۔ I’m hired as a crypto expert by مزید پڑھیں
ٹرکش ایئر لائنزیومیہ اوسط 518 پروازوں کے ساتھ یورپ بھر میں سر فہرست
ٹرکش ایئر لائنز (THY) نے یومیہ اوسط 518 پروازوں کے ساتھ اپنے یورپی حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یوروپی آرگنائزیشن فار ایئر نیویگیشن سیفٹی (یوروکونٹرول) کی فلائٹ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ، ٹرکش ایئر لائنز نے 16-10 مئی کے دوران اوسطا روزانہ تعداد میں پروازوں کی تعداد سے یوری حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھی مزید پڑھیں
افغان صدر کا طالبان کی اعانت پر یورپ کو پاکستان کے خلاف ایکشن پر اکسانے کا بیان: دفتر خارجہ کا شدید احتجاج
دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پاکستان کے خلاف افغان قیادت کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے بنیاد الزام پر اپنے سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے اسلام آباد میں افغان سفیر کو سخت مزید پڑھیں
کمپنیوں، اداروں کی جانب سے اوور ٹائمنگ پر مجبور کیئے رکھنا ملازمین کی زندگیاں نگل رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت اور محنت کشوں کی عالمی تنظیم کی ایک مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ 9 گھنٹے یعنی ہفتے میں 55 گھنٹے یا زیادہ دورانیے کی ملازمت سے دل کے دورے یا فالج کے باعث موت کا خطرہ بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔ یہ اوقاتِ ملازمت اور صحت میں باہمی تعلق مزید پڑھیں
بل گیٹس پر خواتین ملازمین کو ‘ہراساں’ کرنے کے الزامات
رواں ماہ تین مئی کو اپنی اہلیہ سے 27 سالہ شادی ختم کرنے والے دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل گیٹس کی طلاق کی خبر نے جہاں دنیا بھر کے لوگوں کو حیران کردیا تھا۔ وہیں اب طلاق کے بعد ان کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں سے بھی دنیا بھر میں ان مزید پڑھیں