پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے جاوید لطیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور حق کی بات سے ڈر لگتا ہے تو غداری اور فتوےلگائے جاتے ہیں، اگر آئین کی سربلندی اور قانونی کی پاسداری غداری ہے تو یہ غداری ہم بار بار کریں گے۔ شیخوپورہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلسطینیوں کو اپنے دفاع کا حق کب ملے گا؟
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ابھی تک 150 سے زائد فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جن میں 16 بچے بھی شامل ہیں، اور ایک ہزار سےزائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ غزہ کے علاقے سے مارے جانے والے میزائلوں کے نتیجے میں 6 اسرائیلی لقمہ اجل بنے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا نے ایک مزید پڑھیں
داہیہ ڈاکٹرائن، اسرائیل کی ریاست دہشت گردی پر دنیا کا دوغلا معیار؟ شفقنا خصوصی
اسرائیل کی طے شدہ عسکری پالیسی کے تحت غزہ کا ہر شہری ان کا نشانہ ہے اور یہ کوئی حادثہ نہیں ہے۔جب اسرائیلی فوج کے ترجمان جوناتھن کونریکس سے سوال کیا گیا کہ غزہ پر حملوں میں شدت لائی جائے گی تو ان کا جواب بتانے کے قابل ہے۔ اس سوال کے جواب میں ان مزید پڑھیں
سندھ میں پانی کے بحران کی اصل وجہ پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر سندھ میں پانی کا بحران پیدا کرنے والی پی ٹی آئی حکومت نتائج کی ذمہ دار خود ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں پانی کی منصفانہ تقسیم میں ناکامی پر وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکی کی لیبیا کو برآمدات میں 58 فیصد اضافہ
ترکی کی لیبیا کو برآمدات میں سال 2020 کے اسی عرصے کے مقابلے میں سال کے پہلے 4 ماہ میں 58 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے 826 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ماہ جنوری سے ماہ اپریل کےدرمیانی عرصے کے دوران ترکی کی مجموعی برآمدات میں 33.1 فیصد کا اضافہ ہوتے ہوئے لیبیا کی کل مزید پڑھیں
فلسطین۔اسرائیل کشیدگی پر غور کے لئے یورپی یونین وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کے بعد علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر غور کے لئے یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس متوقع ہے۔ یورپی یونین کے کمشنر برائے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے”اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تناو اور ناقابل قبول شہری جانی نقصان” کی وجہ سے وزراء کا ہنگامی مزید پڑھیں
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد ،مسلح ڈرون طیاروں سے بچنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ پنجہ یلدرم آپریشن کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں فلسطینیوں کے حق میں منعقد ریلی پر 21 کشمیری گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی فورسز کے حملوں کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں منعقد کیے گئے احتجاج کے باعث نقص امن کی خلاف وزری پر 21 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، 153 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بمباری کا سلسلہ ساتویں روز میں داخل ہوگیا اور اتوار کو کیے گئے فضائی حملوں میں مزید 15 فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ مزید 2 رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ خبررساں اداروں رائٹرز اور الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز فضائی حملوں میں اسرائیلی مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھامے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب مارچ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں مظاہرین فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی اسرائیل مزید پڑھیں