شہباز کی پرواز اور ڈیل کی گونج

 عید سے ایک روز قبل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کی 3 رکنی ذیلی کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل مزید پڑھیں

دلبند ِ علیؑ وبتول ؑ امام ِحسن مجتبیٰ علیہ السلام، کی زندگی پر ایک نظر

فطرت کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خود سے متعلق چیزوں اور اپنے عزیزوں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور اس میں کبھی کبھی حد سے بھی بڑھ بھی جاتا ہے، خصوصاً جب انسان کے نفس کی تربیت نہ ہوئی ہو تو اپنے عزیز اور محبوب کا ہر عمل بھلا لگتا ہے، اگرچہ اصولوں اور مزید پڑھیں

ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے ماسک پھینک دیں:جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔ امریکی انسدادی مراکز برائے تحفظامراض کی جانب سے جاری نئی ہدایات کا جشن مناتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اورہم نے مزید پڑھیں

عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خلاف متحرک ہو جائے: ترک امور خارجہ

 ترکی نے اسرائیل کے غزہ پرحملوں کو روکنے کے لیے عالمی برادری  سے متحرک ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔  ترک امور خارجہ کے مطابق، اسرائیل کے خلاف فضائی حملوں میں جانی نقصان بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین کے اسکولوں  کو نقصان پہنچا ہے اور علاقے میں موجود اناطولیہ ایجنسی کا مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطین میں  اسرائیلی ظلم و جبر کے خلاف اگر پوری دنیا خاموش بھی ہو جائے    تب   بھی ہم اس کے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔  صدر ایردوان نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں سے بذریعہ ویڈیو  کانفرنس ملاقات کی ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کابل کی مسجد میں دھماکہ،امام سمیت 12 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں امام سمیت 12 نمازی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ  نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کیا گیا۔ افغان پولیس کے ترجمان کے مطابق، کابل کے ضلع شکر درہ میں مسجد کے اندر دھما کہ کیا گیا۔ طالبان اور افغان حکومت کی 3 روز جنگ بندی مزید پڑھیں

ٹرکش ایئر لائنز نے تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ٹرکش ایئر لائنز نے حفاظتی اقدامات کی بنا پر تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔  اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے باعث متعدد فضائی کمپنیوں نے  اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ استنبول سے تل ابیب کے لیے پروازوں کی معطلی تا حکم ثانی  نافذ رہے گی۔

سندھ میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے امکانات

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان سے متعلق جاری چوتھے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان ‘تاوتے’ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات 33 لاکھ 71 ہزار 856 سے تجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 85 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 33 لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہےتاہم حکام ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں ایک ہزار 531 افراد وائرس مزید پڑھیں