ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 238 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان44ہزار59 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ1 ہزار295 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار217 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 11ہزار 534 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں55 ہزار472 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانوی میڈٰیا کس طرح اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
ایک مرتبہ پھر تاریخ خود کو دہرا رہی ہے اور اسرائیلی فوج الاقصٰی میں غیر مسلح عبادت گزاروں کو اپنی بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے۔ اور جن لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ان کے پاس اس دہشت گردی کا جواب دینے کے لیے سوائے پتھروں کے ہاتھوں میں کچھ بھی نہیں۔ مزید پڑھیں
عمران خان تحریک انصاف کو شکست و ریخت سے کیسے روک سکتے ہیں؟
چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی کہ حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے پس پردہ جاری معاملات طے پا گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین کے گروپ نے عید کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے مزید پڑھیں
نائیجیریا: جیل پر مسلح حملہ،کئی قیدی فرار
نائیجیریا کے صوبہ آبیا میں نا معلوم مسلح افراد نے ایک جیل پر حملہ کر دیا ۔ مقامی پریس کے مطابق،اس حملے کے بعد قیدیوں کی کثیر تعداد جیل سے فرار ہو گئی۔ صوبہ ایمو کے صدر مقام اویری میں بھی گزشتہ مہینے ایک جیل پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 1844 قیدی فرار او مزید پڑھیں
تجزئیہ ۔ 72
قارئینِ کرام SETA خارجہ پالیسی کے محقق جان آجون کا مشرق وسطیٰ کے بارے میں تجزئیہ آپ کے پیش خدمت ہے۔ دورِ حاضر میں امریکہ میں اقتدار کی تبدیلی کے مشرق وسطیٰ پر سنجیدہ اثرات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر ٹرمپ کی حمایت سے محروم ہونے کے بعد ولیعہد شہزادے اپنی مزید پڑھیں
اسرائیل کے عیدالفطر پر بھی غزہ میں حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے عید الفطر کے روز بھی غزہ میں بلند و بالا عمارتوں اور دیگر مقامات پر مزید فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں پیر سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 83 تک پہنچ گئی ہے جس میں 17 بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پیر کی رات سے مزید پڑھیں
اسرائیلی بربریت پر عالمی دنیا کا رد عمل کیا ہے؟ شفقنا خصوصی
ماہ مقدس میں اسرائیلی بربریت کی وجہ سے فلسطین ایک مرتبہ پھر لہو لہو ہے اور پوری دنیا کے مسلمان عید کے موقع پر غم اور دکھ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری میں 16 بچوں سمیت 65 افراد شہید ہوگئے جب کہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ ایسے میں پوری دنیا مزید پڑھیں
فلسطینی بچوں کی میت پر نوحہ کناں عید
عید دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشی کا تہوار ہے مگر بدقسمتی سے امت مسلمہ پر شاید ہی کوئی عید ہو جو خوشی کاپیغام لے کر آئے۔ کشمیر، یمن، افغانستان، شام اور اب فلسطین میں مسلمانوں کی حالت زار ایسی ہے کہ امت مسلمہ کا دل اس خوشی کے موقع پر بھی خون کے مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا وائرس کے دوران عیدالفطر سادگی سے منائی جارہی ہے
ملک بھر میں کورونا کی وبا کے دوران دوسری عیدالفطر سادگی سے منائی جارہی ہے، اس سلسلے مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہو رہے ہیں۔ نماز عید کے اجتماعات میں پاکستان کی ترقی، سلامتی و خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کی خصوصی دعائیں مانگی جائے مزید پڑھیں
"عید الفطر کا تہوار" صدر کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عالم اسلام اور ترک قوم کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ انشااللہ کورونا پر قابو پا لینے کی خوشی میں ہم عید کے بعد حالات زندگی کو جزوی طور پر معمول پر لے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں