اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری،شہدا کی تعداد 35 ہو گئی

اسرائیل نے حماس کے راکٹ حملوں کے بعد غزہ پر مزید فضائی حملے کیے ہیں۔ آج صبح اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں ایک نو منزلہ رہائشی عمارت پر بمباری کی اور اس سے قبل ایک اور تیرہ منزلہ عمارت کو بمباری سے مسمار کردیا۔ ادھر حماس نے بھی اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ داغے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں دہشتگردی کی نئی لہر، آرمی چیف کا دورہ کابل کیا پیغام دیتا ہے؟

پاکستانی آری چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل نکولس پیٹرک کارٹر اور ڈی جی آئی ایس ائی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید کے ہمراہ کابل کا دورہ کیا ، جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سمیت افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کی ۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی، محسن داوڑ

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے چاند نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔ شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے ٹویٹ کی اور بتایا کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محسن داوڑ نے اپنے پیغام میں  بتایا مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ کی حکومتی تجویز ، فافن نے ریفرنڈم کرانے کی تجویز دے دی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابی قانون 2017 میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بائیومیٹرک مشینوں جیسی ترامیم متعارف کروانے میں عجلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے بلکہ ناگزیر انتخابی اصلاحات پر عوامی مباحثے اور سیاسی مکالمے کا آغاز کیا جائے، متناسب نمائندگی اور الیکٹرانک ووٹنگ پر مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز پر عمل دآمد:کراچی میں دوکانداروں کی رینجرز اہلکاروں پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش

سندھ میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا جرم بن گیا، کراچی میں دوکاندار نے رینجرز اہلکاروں پر تھپڑو اور گھونسوں کی بارش کر دی جس سے  متعدد رینجرز اہکار زخمی ہوگئے تاہم ان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا- تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں دکاندار آپے مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی، عید اسپیشل ٹرینوں میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادی گئیں

ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک گیر لاک ڈاؤن کے تحت سفری پابندیاں عائد ہیں اوربین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے علاوہ انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پرمکمل پابندی ہے۔ ٹرانسپورٹ پرپابندی کے باعث ٹرینوں پررش بڑھ جانے کی وجہ سے کورونا ایس اوپیز کی دھجیاں آڑا دی گئی ہیں۔ سندھ حکومت کے جاری مزید پڑھیں

اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے، اگر اسے نہ روکا گیا تو دنیا تباہی کی طرف جائے گی: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے، اگر اسرائیل کا ظلم نہہ روکا گیا تو پورا خطہ اور دنیا تباہی و بربادی کے جہنم میں جاگرے گی۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمتی مزید پڑھیں

پڑوسن نے 5 سالہ بچی کو مار کر نعش فریج میں چھپا دی،والد نے دیت میں 6 مرلےکا گھر لیکر قتل معاف کردیا

سہالہ میں بچھلے کئی روز سے لاپتہ 5 سالہ بچی کی نعش پڑوسی کے گھرسے مل گئی۔ جہاں پڑوسن نے 5 سالہ بچی کو مار کر نعش فریج میں چھپا دی۔ سہالہ کے رہائشی واجد محمود کی 5 سالہ بیٹی سلیخہ نور 2 مئی کو گھر سے نکلی لیکن واپس نہ آئی، گزشتہ رات اچانک مزید پڑھیں

فلسطین سے یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف حقوقِ خلق موومنٹ لاہور کا احتجاجی مظاہرہ

حقوق خلق موومنٹ اور پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو کے زیر اہتمام فلسطین سے یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف لبرٹی چوک لاہور پر ایک مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرین نے فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی ظلم و جبر کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حقوق خلق موومنٹ کے رہنما حیدر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی 3 رکنی ذیلی کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی سفارش کردی مزید پڑھیں