روس کے شہر کازان میں مسلح شخص نے اسکول میں فائرنگ کر کے کم از کم نو افراد کو قتل کردیا جس میں اکثریت بچوں کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق صدر ولادمیر پیوٹن نے فائرنگ کے واقعے کے بعد اسلحے کی روک تھام کے لیے قوانین پر نظرثانی کا حکم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان: کورونا وائرس سے 3 ہزار 84 افراد متاثر، 113 اموات رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے نتیجے میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں بہتری آئی ہے جبکہ کل سے 40 سال سے معمر رجسٹرد افراد کے لیے بھی واک ان ویکسینیشن کی سہولت کا آغاز کیا جارہا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے مزید پڑھیں
فیس بک اپنا ایک نیا فیچر متعارف کرانے کےلئے تیار
فیس بک کو اکثر گمراہ کن مواد اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فیس بک کی جانب سے اس کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے رہے ہیں۔ اب فیس بک نے اس حوالے سے ایک کارآمد فیچر مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان سے میڈیکل آکسیجن (ایل ایم او) درآمد کرنے کی درخواست کو مستردکردیا
ہندوستانی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے انکشاف کیا کہ مودی کی زیرقیادت وفاقی حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان سے مائع میڈیکل آکسیجن (ایل ایم او) درآمد کرنے کی صوبے کی درخواست کو مسترد کردیا حالانکہ ملک میں کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات کے پیش نظر آکسیجن کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ امریندر مزید پڑھیں
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست نیب نے دی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
فرانسیسی فوج کا میکرون کو خط، فرانس کی ‘بقا’ خطرات سے دوچار ہو گئی
فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک قدامت پسند میگزین میں ایک نیا کھلا خط شائع کروایا ہے جس میں صدر ایمینوئیل میکرون کی جانب سے مسلمانوں کو دی گئی مبینہ مراعات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ فرانس کی ‘بقا’ خطرات سے دوچار ہو گئی ہے۔ اتوار کو ویلیرس مزید پڑھیں
بیت المقدس پر حملے کے بعد مسلم امہ کو متحد ہونا چاہیے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا، فلسطین اور مسجد الاقصیٰ پر پاکستان کا مؤقف واضح ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں
غاصب اسرائیلی ریاست کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی: حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال ، خاص طور مسجد الاقصیٰ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی جانب سے سرز جرائم پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ شفقنا مطابق یہ بیان ذیل میں ہے اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحیم ہے مذہبی اتھارٹی ایک مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں کے فلسطینیوں پر حملے جاری،درجنوں زخمی
اسرائیل کے مظالم جاری ہیں ، مشرقی القدس میں صیہونی قوتوں کے مزید حملوں میں 17 فلسطینیوں زخمی ہوگئے۔ عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج قاہرہ میں ہو رہا ہے۔ القدس کے مشرقی حصے شیخ جراح میں فلسطینیوں کی پر امن ریلی پر صیہونی قوتوں نے دھاوا بول دیا، متعدد نوجوان زخمی ہوگئے جبکہ چند کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
امریکہ: سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ،7 افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو میں سالگرہ کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ریاست کے شہر کولوراڈو سپرنگ میں کنٹینر کے عارضی گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ کر دی جبکہ ملزم نے اپنی دوست سمیت موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں