صحافیوں کے تحفظ کا بل: کیا پاکستانی صحافیوں کا مستقبل محفوظ ہے؟

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی کابینہ نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے لئے بنایا گیا بل تین سال بعد  ایک ایسے وقت میں منظور کیا  جب  ملک بھر میں صحافیوں اور میڈیا پروفیشلز کو قتل، دھمکیوں،  معاشی استحصال ، اغوا اور بہت سارے دیگر مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان میں صحافیوں مزید پڑھیں

’پریشان خواتین کی مدد زندگی کا سب سے بڑا مقصد‘ شازیہ اسحاق مالاکنڈ سے پہلی خاتون پولیس افسر بن گئیں

اپر چترال کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ شازیہ اسحٰق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کا امتحان سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) پاس کرنے کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کی پہلی خاتون پولیس افسر بن گئیں۔ شازیہ اسحٰق کے والد پاک فوج کے ریٹائرڈ جونیئر کمیشنڈ افسر ہیں۔ شازیہ مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن کراچی کی غنڈہ گردی پر آزاد میڈیا اور سیاسی جماعتیں خاموش کیوں؟

ملک میں جب بھی  سلطنت بحریہ ٹاؤن کا ذکر آتا  ہے تو میڈیا سمیت  سیاسی پارٹیاں بھی خاموشی اختیار کرلیتی ہے  اور ان کے خلاف بولنا توہین سمجھا جاتا ہے۔  یہ قیاس آرائیاں مارکیٹ میں گردش کرتی رہتی ہیں کہ اگر ایک طرف ملک ریاض کے پاس ریٹائرڈ فوجی افسران،  ججز ، وکیلوں  اور سیاست مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی رہائی کے بعد حکومت نے حدیبیہ پیپرملز کیس کھولنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے حدیبیہ پیپرملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ حدیبیہ ملز کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے، نوازشریف اور شہبازشریف مرکزی ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں،متعلقہ اداروں کو تفتیش کی ہدایات کی جارہی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے اندرون ملک آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی میں تبدیلی کردی ہے

راولپنڈی: وفاقی حکومت نے اندرونِ ملک آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے دو طرفہ پروازوں کا وہ مقامی عملہ جو ایئرپورٹ سے باہر نہیں آئے گا اسے پاکستان آمد سے قبل آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ سے استثنٰی دے دیا۔ تاہم دو طرفہ مقامی پروازوں کا وہ عملہ جو ایئرپورٹ مزید پڑھیں

مسجد اقصٰی کے قریب دوبارہ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر تشدد کارروائیاں اور حملے

فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فورسز کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہلال احمر نے صحافیوں کو ایک مختصر بیان میں کہا کہ ‘حملوں میں سیکڑوں افراد زخمی ہیں’ اور ان میں سے مزید پڑھیں

اسرائیلی اشتعال انگیزی پر امت مسلمہ کی زبانی جنگ

مشرقی بیت المقدس (یروشلم) میں اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد آج کے روزبھی جاری رہا جہاں جھڑپوں میں فورسز کے ہاتھوں سیکڑوں نوجوان زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اطراف میں فلسطینیوں پر تشدد کا سلسلہ 2017 سے جاری ہے اور رمضان جیسے مقدس مہینے میں مسلمانوں کو عبادات سے روکا مزید پڑھیں

کیا مودی نے جنوبی ایشیا امریکہ کی جھولی میں ڈال دیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی تجزیات

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی ایک عرصے سے ٹکراؤ اور دھونس کی خارجہ پالیسی کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ سرحد کی دوسری طرف سرجیکل سٹرائیک سے لے کر یکطرفہ طور پر مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے تک ، مودی نے کئی متنازعہ اقدامات اٹھانے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔ مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے زابل میں بس بم دھماکا

افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں سڑک کنارے نصب بم سے مسافر بس کو اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گورنر زابل کے ترجمان گل اسلام سیال کا کہنا تھا کہ سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے بس نشانہ بنی۔ مزید پڑھیں

امارات میں کورونا کی وجہ سے عیدی پر پابندی لگا دی گئی ہے

عالمی وبا کورونا وائرس نے ایک سال سے زائد عرصے سے معمولاتِ زندگی کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے جس سے ہر قسم کے تہوار اور سماجی تعلقات پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور نئی اقسام کے پھیلاؤ کی وجہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مزید پڑھیں