ترکی :کورونا سے 283جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 43029 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 283 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان43ہزار29 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 1 لاکھ97 ہزار468 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 102 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 15ہزار 191 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں25 ہزار694 مزید پڑھیں

مشرقی القدس میں اسرائیلی قوتوں کا تشدد جاری،سینکڑوں فلسطینی زخمی

 مشرقی القدس  میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی  پولیس کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ خبر  کے مطابق، ہلال احمر نے صحافیوں کو ایک مختصر بیان میں کہا کہ حملوں میں سینکڑوں افراد زخمی ہیں اور ان میں سے 50 کو علاج کےلیے ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ: صادق خان دوسری دفعہ لندن کے مئیر منتخب ہو گئے

انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کے مسلمان امیدوار صادق خان دوسری دفعہ بلدیہ مئیر منتخب  ہو گئے ہیں۔ لندن میں تقریباً  6 ملین ووٹروں نے6 مئی کو ، بلدیہ مئیر اور بلدیاتی اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کے لئے، ووٹ کا استعمال کیا۔ انتخابات کے سرکاری نتائج کے مطابق مزید پڑھیں

ترکی کے بغیر یورپی یونین اپنا وجود مضبوط شکل میں برقرار نہیں رکھ سکے گی: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ "ترکی کے کردار کے بغیر یورپی یونین مضبوط شکل میں ایک وجود برقرار نہیں رکھ سکے گی”۔ صدر ایردوان نے 9 مئی یورپ ڈے کی مناسبت سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ "یورپی یونین مزید پڑھیں

اسرائیل حقوق انسانی کا احترام کرے:اقوام متحدہ

مشرقی  القدس کے علاقے شیخ جراح میں گزشتہ تین روز سے جاری جھڑپوں میں  اب تک تین سو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ بعض اسرائیلی فوجیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے اسرائیل سے "تحمل” کا مظاہرہ کرنے  اور حقوق انسانی کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

شمالی عراق: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری،غارتباہ

شمالی عراق  کے علاقے آواشین باسیان میں پی کےکے کے دہشتگردوں کے زیر استعمال ایک غار کا پتہ چلا ہے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، پنجہ۔ یلدرم آپریش کے تحت  اس غار میں چار کمرے ہیں جن میں پچاس کے قریب دہشتگردوں کے روپوش ہونے کی گنجائش موجود ہے، اس کے علاوہ غار میں ایک قید مزید پڑھیں

عید کے موقع پر 3 روزہ جنگ بندی ہوگی: افغان طالبان کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ خبر کےمطابق،افغان طالبان کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر حالیہ حملے میں ملوث ہونے سے انکار کر چکے ہیں۔  واضح رہے کہ اس بم حملے میں کم از کم پچاس جانیں ضائع ہو ئیں جن میں اکثریت بچیوں مزید پڑھیں

صومالیہ: دارالحکومت موغا دیشو میں خودکش دھماکہ،6 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک خودکش بمبار نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا ہے، جس میں پولیس کے مطابق کم از کم چھ افراد  مارے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان صادق علی الدین نے بتایا کہ خودکش بمبار نے گزشتہ شب موغادیشو کے وبیری ضلع میں واقع ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس میں چھ لوگ مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران نے عید کے بعد این سی او سی کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے عید کے بعد این سی او سی کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے جبری لاک ڈاؤن کے نافذ کیے جانے پر کہا کہ حکومت نے ریاستی مزید پڑھیں

بیت المقدس میں لیلتہ القدر پر خصوصی عبادات کے دوران اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد

مشرقی بیت المقدس (یروشلم) میں اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد اتوار کو بھی جاری رہا جہاں جھڑپوں میں فورسز کے ہاتھوں سیکڑوں نوجوان زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اطراف میں فلسطینیوں پر تشدد کا سلسلہ 2017 سے جاری ہے اور رمضان جیسے مقدس مہینے میں مسلمانوں کو عبادات سے روکا مزید پڑھیں