وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ بشریٰ عمران کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ طوافِ کعبہ سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے بیت اللہ کے دروازے کھولے گئے اور انہوں نے خانہ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلسطینیوں پر تشدد کرنے پر طیب اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد’ ریاست قرار دے دیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصیٰ میں ربڑ کی گولیاں فائر کرنے، گرینیڈ سے حملوں اور تشدد پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔ خیبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان نے کہا کہ انقرہ نے اس واقعہ پر عالمی اداروں کو جھنجوڑنا شروع کردیا مزید پڑھیں
شہباز شریف پر رشوت لینے یا ناجائز پیسہ وصول کرنے کا کوئی الزام نہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد ضمانت کی درخواست پر اپنے تفصیلی فیصلے میں لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے مشاہدہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر رشوت لینے یا ناجائز پیسہ وصول کرنے کا کوئی الزام نہیں ہے۔ جسٹس علی باقر مزید پڑھیں
حکومت ملنے کے باوجود نظام کے خلاف جنگ لڑتے رہیں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت ملی ہے لیکن نظام کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ مرزا شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے 400 ارب روپے وصول کرکے قومی مزید پڑھیں
افغانستان: بم حملے میں اموات کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک اسکول کے سامنے کئے گئے بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ افغانستان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا ہے کہ کابل کے علاقے دشتِ برچی میں سیّد الشہداء اسکول کے سامنے کل افطار کے وقت کئے گئے بم حملے میں اموات مزید پڑھیں
امریکہ: مسلح حملہ، 3 افراد زخمی
امریکہ کی ریاست نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں مسلح حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے سارجنٹ ڈرمیوٹ شیا نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ٹائمز اسکوائر میں بعد دوپہر مقامی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 55 منٹ کے لگ بھگ اسٹریٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں عبادت میں مصروف مسلمانوں پر حملہ
اسرائیلی پولیس کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں عبادت میں مصروف مسلمانوں پر حملہ
جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر ولکان بوزکرر کا مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کا احترام کرنےکا مطالبہ
اقوام متحدہ (یو این) کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکرر نے مسجدالاقصی سمیت تمام عبادت گاہوں کے احترام کا مطالبہ کیاہے۔ وولکان بوزکر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں بموں کے ذریعہ مداخلت پر ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے بیان مزید پڑھیں
وزیر صنعت و ٹکنولوجی مصطفی ورانک نے مقامی طور پر تیار کردہ کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی
وزیر صنعت و ٹکنولوجی مصطفی ورانک نے مقامی طور پر تیار کردہ ذرات پر مبنی ہے جو نئی قسم کی کورونا وائرس (وی ایل پی) کی ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوا لی ہے۔ مصطفی ورانک نے انقرہ آنکولوجی ہسپتال میں سائنسی اور تکنیکی ریسرچ کونسل آف ترکی TÜBİTAK کے چئیرمین کے ہمراہ دوسری ڈوز مزید پڑھیں
ترکی بھر سے مسجد اقصیٰ پر حملوں کی شدید مذمت
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ، مصطفی شَن توپ نے ، مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی مداخلت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شَن توپ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ "ہر رمضان کی طرح اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تشدد اور ظلم کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ "آج رات ، مزید پڑھیں