مصر کے ساتھ تعلقات  فروغ پا رہے ہیں: وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقارنے کہا ہے کہ  مصر کے ساتھ تعلقات  فروغ پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ،اس سے دوستوں کو اعتماد اور خوشی ملتی ہے  جبکہ  کچھ اس دوستی سے  خوف زدہ ہیں۔ آقار نے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یشار  گیولر  اور ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سیلچوق  بائراک مزید پڑھیں

مائیں خاندان اور معاشرے کا بنیادکی حیثیت رکھتی ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے بیان کیا کہ مائیں خاندان اور معاشرے کا بنیادکی حیثیت رکھتی ہیں۔ صدر ایردوان نے  یوم مدر ڈے کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں محبت ، شفقت ، ہمدردی اور قربانی کی علامت ہونے والی تمام ماؤں کے یوم  مدر پر مبارکباد پیش کرتے مزید پڑھیں

دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

  وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں توانائی، مواصلات، ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں 50 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت کے فریم ورک کی مفاہمتی یادداشت سمیت مختلف شعبوں باہمی معاہدوں پر مزید پڑھیں

انتہائی کم بجٹ کی مختصر پاکستانی فلم نے 3 ایوارڈز جیت لیے

انتہائی کم بجٹ پر پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنائی گئی مختصر فلم دریا کے اس پار نے امریکا میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول میں تین بڑے ایوارڈز جیت لیے۔ لاہور انجنیئرنگ یونیورسٹی کے سابق طلبہ کی جانب سے بنائی گئی مختصر دورانیے کی فلم ‘دریا کے اس پار’ کا ٹریلر رواں برس جنوری مزید پڑھیں

اسرائیل مقبوضہ مشرقی یروشلم میں جبری بےدخلی کا سلسلہ بند کردے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل پرزور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مشرقی یروشلم میں جبری بےدخلی کا سلسلہ بند کردے، ساتھ ہی خبردار کیا کہ اس کے اقدامار ‘جنگی جرائم’ کے مترادف ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے ترجمان روپَرٹ کولوِلے نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا کہ ‘ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں مزید پڑھیں

کین سینو ویکسین کی پہلی کھیپ مئی کے آخر تک دستیاب ہوگی، اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)میں تیار کی گئی کین سینو ویکسین کی پہلی کھیپ مئی کے آخر تک دستیاب ہوگی۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ رمضان کے آخری ایام اور عید سادگی اور مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم برآمد ہونے پر اظہار تشویش

پاکستان نے بھارت میں غیر مجاز افراد کے قبضے سے قدرتی یورینیم برآمد ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں دفتر خارجہ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 7 کلوگرام سے زیادہ قدرتی یورینیم کی غیر مجاز افراد کے پاس موجودگی کی اطلاعات پر مزید پڑھیں

پوٹین۔ نیتین یاہو رابطہ،مسئلہ شام پر غور

روسی صدر ولادیمیر پوٹن  نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو سے شام کے مسئلے پربات چیت کی ہے۔  کریملن کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں  شام کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا ،علاوہ ازیں بات چیت میں اسرائیلی وزیراعظم نے یوکرینی حکام  سے رابطے کے بارے میں بھی پوٹین کو آگاہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پrجدہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر جمعہ کو جدہ پہنچ گئے۔جدہ ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم کا پرجوش استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان دیوان شاہی روانہ ہوگئے ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیرداخلہ شیخ رشید احمداور چیف آف آرمی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ علاوہ ازیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر دستخط ہوگئے، سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام، منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کی ایم مزید پڑھیں