ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاُوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ  اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے تجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ 91 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 15 ہزار کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

یوم القدس پر مسجد الاقصیٰ اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز کے تشدد سے 2 فلسطینی شہید جبکہ 205 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور ایک فلسطینی زخمی مزید پڑھیں

بھارت میں 7 کلو یورینیم رکھنے پر 2 افراد گرفتار

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پولیس نے 7 کلوگرام (15.4 پاؤنڈ) قدرتی یورینیم ضبط کر کے انتہائی تابکار مادہ ‘غیر قانونی طور پر رکھنے’ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق مہاراشٹر میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے مطابق ضبط شدہ مواد کی مالیت تقریباً 29 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

گوگل کی بہترین مفت سروس استعمال کرنے کیلئے یہ مہینہ آخری موقع ہے

گوگل فوٹوز کی مقبولیت کی چند وجوہات میں سے ایک یہ ہے کہ اس میں فوٹوز اور ویڈیوز کے لیے لامحدود مفت اسٹوریج موجود ہے۔ تاہم گوگل کی یہ بہترین سروس مفت اسٹوریج کی فراہمی کا سلسلہ ختم کررہی ہے۔ نومبر 2020 میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ یکم جون 2021 سے گوگل فوٹوز کی مزید پڑھیں

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی میزبانی کے لیے باضابطہ طور پر ایمریٹس کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔ ابتدائی طور پر ٹورنامنٹ کے تمام بقیہ میچز کراچی میں کرانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا لیکن لیگ کی تمام چھ مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران سعودی عرب کے مذاکرات جاری

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کے نتیجے کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی پالیسی پلاننگ کے سربراہ زاید کریملی مزید پڑھیں

عوام کورونا کے خلاف حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ویکسین لگوائیں: ڈاکٹر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا کے خلاف حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ویکسین لگوائیں۔ یہ بات انہوں نے ترلائی کے ایک کوویڈ ویکسینیشن سنٹر میں ویکسین کی اپنی دوسری خوراک لگوانے کے بعدکہی۔انہوں نے کہا کہ جب مجھے آج اپنی دوسری خوراک مل رہی ہے ، مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں شدید موسمی حالات کے باوجود فوجی آپریشن جاری

شمالی عراق میں شروع کی جانے والی پنجہ آسمانی بجلی  اور پنجہ  یلدرم  فوجی  آپریشن  شدید موسمی حالات کے باوجود  جاری ہیں۔ وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  پنجہ آسمانی بجلی اور پنجہ یلدرم فوجی آپریشن  کی کاروائیوں کی وڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں ،پنجہ  آسمانی بجلی کی کاروائی کے دوران  مزید پڑھیں

قازقستان کرغزستان کو انسانی امداد فراہم کرے گا

قازقستان کرغزستان کو انسانی امداد بھیجے گا۔ قازقستان کے صدر کے ترجمان بیرک اُولی نے سوشل میڈیا پر بیان کیا کہ صدر قاسم جومرت  توکائیف  نے اپنے ملک اور عوام  کی جانب سے سے برادرملک  کرغزستان کو انسانی امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  بھائی چارہ ، دوستی اور مزید پڑھیں