امريکہ نے افغانستان سے واپس آنے والے اپنے اور ديگر غير ملکی فوجيوں اور عسکری ساز و سامان کی حفاظت يقينی بنانے کے ليے مزيد جنگی طيارے طلب کر ليے ہيں۔ خبر کے مطابق،دور سے ہدف کو نشانہ بنانے والے چھ بی باون طيارے اور بارہ ايف اٹھارہ لڑاکا طيارے تعينات کيے گئے ہيں۔ پينٹاگون کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹرائے میوزیم اوراردو پازاری جدید میوزیم کو "یورپی میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ
ٹرائے میوزیم اوراردو پازاری جدید میوزیم کو "یورپی میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ” ملا۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان کے مطابق ، "یورپی میوزیم آف دی ایئر ایوارڈز” ، جسے ہر سال یورپی میوزیم فورم کی جانب سے دیئے جانے والے سب سے طویل عرصے سے چلنے مزید پڑھیں
ماونٹ ایورسٹ کوہ پیماوں کے لیے دوبارہ سے کھول دیا گیا
کورونا کے باعث گزشتہ سال بند ہوئے ماونٹ ایوریسٹ کی شمالی چوٹی دوبارہ سے کوہ پیماوں کےلیے کھول دی گئی ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹ رکھنے اور وائرس کے کم خطرے کے حامل 38 ممالک کے کو ہ پیماوں کو چوٹیاں سر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ دریں اثنا، ان مزید پڑھیں
تجزیہ 71
حالیہ ایام میں مشرق وسطی کی متعدد ریاستیں مسائل میں گھرے ممالک سے تعلقات بحال کرنے میں مصروف نظر آتی ہیں۔ سیٹا سلامتی و تحقیقاتی ڈاریکٹر اور مصنف پروفیسر ڈاکتر مراد یشیل تاش نے اس حوالے سے اپنے جائزات پیش کیے ہیں۔ یہ صورت حال سب سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اسرائیل اور مزید پڑھیں
ترک سفیر احسان مصطفیٰ یورداکل کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
ترکی کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ معزز سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔ دونوں معززین نے پیشہ وارانہ اور باہمی مزید پڑھیں
مغربی کنارے پر جھڑپوں میں 2 فلسطینی ہلاک، احتجاجی مظاہرے جاری
مغربی کنارے میں اسرئیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائی میں 2 فلسطینی شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی نوجوان زخمی ہوگئے۔ فلسطینیوں نے اسرائیلی پولیس پر پتھراؤ کیا اور بوتلیں پھینکیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں
وزیراعظم کے سفرا سے متعلق بیان پر فارن سروس کے افسران میں غصے اور حوصلہ شکنی کی لہر دوڑ گئی
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فارن سروس کے افسران پر ‘نوآبادیاتی ذہنیت’ اور تارکین وطن کے ساتھ معاملات میں سنگدلی کا الزام عائد کیے جانے کے بعد افسران میں غصہ پایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے 19 ممالک میں تعینات افسران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا
وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء و ناروول سے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کیا ، ن لیگی رہنماء کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی مزید پڑھیں
37 کلو چرس اور اسلحے کیساتھ گرفتار ملزمان کا ضمانت پر جشن، جلوس اور ہوائی فائرنگ
اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں 8 اپریل کو 37 کلو سے زائد چرس اور اسلحہ کے ہمراہ گرفتار منشیات فروش سرفراز جدون اور اس کا ساتھی عرفان عرف چشمہ رہا ہوکر اپنے گھر شیریں جناح کالونی پہنچ گیا جب کہ ملزم کو جیل سے گھر تک جلوس کی صورت میں لایا گیا۔ پولیس کے مطابق منشیات مزید پڑھیں
عدالتی احکامات کے باوجود شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو عدالتی احکامات کے باوجود بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق امیگریشن حکام اور ایف آئی اے حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو لاہور ائیرپورٹ پر روک لیا۔ شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ سے قطر روانہ مزید پڑھیں