ترکی اب  دفاعی صنعت  کو  برآمد کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرگیا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اب  دفاعی صنعت  کو  برآمد کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم ترکی میں اپنے ڈرانز کود بنا رہے ہیں  اور تمام گولہ بارود  بھی ہم  خود ہی تیار کررہے ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول واحدالدین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات: کئی معاہدوں پر دستخط، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جمعے کی شب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں جبکہ دیگر اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارےایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پہلی بار اپنے ادارے کا فرانزک آڈٹ، سابق چیف جسٹس کی کرپشن پکڑلی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک دہائی کے بعد عدالتی احتساب کے عمل کو دوبارہ بحال کردیا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور ضلعی عدالتوں کا پہلی دفعہ 2015 سے 2020 تک فرانزک آڈٹ مکمل کر لیا گیا۔ ہائی کورٹ کی تاریخ میں  پہلی دفعہ کسی چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا کرونا بحران: بھارت کی ویکسین ڈپلومیسی کی ناکامی: شفقنا بین الاقوامی

امریکہ میں 100 ملین سے زائد افراد کوویکسین لگائی جا چکی ہے جبکہ پوری دنیامیں کرونا کے کیسز میں کمی دکھائی دے رہی ہے مگر دوسری جانب بھارت کا نظام صحت کرونا کی دوسری لہر کے ہاتھوں تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور اموات کی شرح آئے روز بڑھتی جارہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمانئدے سے نہ مل کر حوثی باغیوں نے امن کا نادر موقع گنوا دیا، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملنے سے انکار کر کے امن کے قیام کا نادر موقع گنوا دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعہ کو امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ یمن کے حوثی باغیوں نے عمان میں اقوام متحدہ کے ثالث مزید پڑھیں

شہباز شریف بمقابلہ عمران خان: یہ میچ کون جیتے گا؟

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو مبینہ طور پر ہفتے کی صبح لاہور ایئرپورٹ سے براستہ قطر برطانیہ جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر ان کا نام ‘ایک اور فہرست میں’ رکھتے ہوئے انہیں ملک مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ میں پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے سرحد کے اس پار سے پار سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بین الاقوامی سرحد پر دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس سے یومیہ 4 ہزار سے زائد اموات رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس سے یومیہ ریکارڈ اموات کے بعد متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک دن میں 4 ہزار 187 ہلاک ہوگئے جس کےبعد وہاں اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں

عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی ولی عہد سے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب کے سرکاری دورے پر دوطرفہ تعلقات میں مزید بہتری کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم خان 3 روزہ سرکاری دورے پر جدہ ایئرپورٹ پہنچے۔ 2018 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کی ہر مشکل صورتحال میں مدد کیلئے تیار ہے

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے بحران اور سست معیشت کی وجہ سے پاکستان جس مشکلات سے دو چار ہے، ایسے حالات میں اس کی مدد کے لیے تیار ہیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بدھ کے روز اسلام آباد میں کہا تھا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں