مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو مبینہ طور پر ہفتے کی صبح لاہور ایئرپورٹ سے براستہ قطر برطانیہ جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر ان کا نام ‘ایک اور فہرست میں’ رکھتے ہوئے انہیں ملک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
"یوم ریڈیو" صدارتی مشیر اطلاعات کا تہنیتی پیغام
صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے تمام ریڈیو ملازمین کو یوم ریڈیو کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ ترکی میں ریڈیو نشریات کے 94 سال مکمل ہونے پر تمام ملازمین مبارک باد کےمستحق ہیں جنہوں نے نشریات کے ذریعے عزیز ہم وطنوں کو حقائق سے روشناس مزید پڑھیں
کولومبیا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری،ہلاکشدگان کی تعداد 26 ہو گئ
کولومبیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ خبر کے مطابق ،مظاہروں کے دوران اب تک 26 افراد ہلاک اور درجنوں مظاہرین زخمی ہو چکے ہیں بتایا گیا ہےکہ مخالف نواز مظاہرین نے پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا جس ہر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور آبی مزید پڑھیں
زہریلی گیسوں کا اخراج ،چین بازی لے گیا
چین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں تمام ترقی پذیر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکہ کے ماحولیاتی ریسرچ گروپ رہوڈیم کے مطابق، چین درجہ حرارت میں اضافے کا سبب بننے والی گیسوں کا اخراج کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ چین میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ، میتھین اور نائٹرس آکسائیڈ کے اخراج میں مزید پڑھیں
مصر سے روابط کی بحالی تاریخی تعلقات کی تجدید ہوگا:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ماضی سے استوار مصری عوام سے تعلقات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتے ہیں۔ صدر نے استنبول میں اپنے بیان میں کہا کہ مصری عوام سے متعلق ہمارا موقف مثبت رہا ہے،مصری اور ترک عوام کے درمیان تاریخ سے چلے آرہے ہیں، دیرینہ تعلقات موجود ہیں،ہم دشمن مزید پڑھیں
قاسم سلیمانی پرتنقید،ایرانی وزیر خارجہ پارلیمانی ارکان کو وضاحت پیش کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف القدس بریگیڈ کے سابقہ کمانڈر قاسم سلیمانی پر تنقید کرنے کی صوتی ریکاڈنگ کے جواب میں پارلیمانی ارکان کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، وزیر خارجہ پریس کے ذریعے منطر عام پر آنے والی خبروں سےمتعلق اتوار کے روز پارلیمان مزید پڑھیں
اس عید پر ’جپھیاں اور پپیاں’ نہیں ہوں گی، فردوس عاشق اعوان
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اس عید پر پنجاب بھر میں اجتماعات اور پارٹیاں نہیں ہوں گی اور نہ ہی اس بار ماضی کی روایات کی طرح ’جپھیاں اور پپیاں’ ہوں گی۔ صحافیوں سے مزید پڑھیں
مرغی اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، پولٹری فیڈ کمپنیوں کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے اپنی تحقیقات میں 19 پولٹری فیڈ کمپنیوں کے قیمتوں کے تعین کے حوالے سے مبینہ گٹھ جوڑ میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ان کی مبینہ مسابقت مخالف سرگرمیاں پولٹری فیڈ کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنیں جس کے نتیجے میں قیمتوں میں اضافے سے مرغی اور انڈوں مزید پڑھیں
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے:مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزین لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک روانگی سے روکے جانے پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے شہبازشریف کو ائیر پورٹ پر روکنے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے شہبازشریف کو روک کر عدالتی احکامات کی خلاف مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا کا شکار کیوی کرکٹر ٹم سیفرٹ اسپتال منتقل
انڈیا میں موجود نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےاور انہیں علاج کے لیے چنئی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سیفرٹ جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کلکتہ رائیڈرز کی نمائندگی کر رہے تھے، روانگی مزید پڑھیں