پاکستان میںمزید 4 ہزار 298 افراد کورونا وائرس کا شکار

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 298 افراد وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 140 اموات رپورٹ ہوئیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مزید 4 مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے فارن سروس کے افسران سخت ناراض

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فارن سروس کے افسران پر ‘نو آبادیاتی ذہنیت’ اور تارکین وطن کے ساتھ معاملات میں سنگدلی کا الزام عائد کیے جانے کے بعد افسران میں غصہ پایا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے 19 ممالک میں تعینات افسران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

37 کلو چرس اور اسلحے کیساتھ گرفتار ملزمان کا ضمانت پر جشن، جلوس اور ہوائی فائرنگ

اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں 8 اپریل کو 37 کلو سے زائد چرس اور اسلحہ کے ہمراہ گرفتار منشیات فروش سرفراز جدون اور اس کا ساتھی عرفان عرف چشمہ رہا ہوکر اپنے گھر شیریں جناح کالونی پہنچ گیا جب کہ ملزم کو جیل سے گھر تک جلوس کی صورت میں لایا گیا۔ پولیس کے مطابق منشیات مزید پڑھیں

’ایف آئی اے کے نوٹسز سنسرشپ کی بدترین مثال ہیں‘ اسد طور کیس میں عدالت ایف آئی اے پر برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافی اسد علی طور کو نوٹس دیئے جانے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ صحافی اسد علی طور کی نمائندگی انکے وُکلا عُثمان وڑائچ اور ایمان مزاری نے کی۔ سماعت کے دوران جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے سے متعلق دائر درخواست منظور کرتے ہوئے لندن جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی ایک بار پھر دیہاتوں پر قبضے کی کوشش،مزاحمت کرنے پر مقامی لوگوں پر فائر کھول دیا

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے ایک بار پھر کراچی کے مقامی دیہات کمال خان جوکیو پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ علاقہ مکینوں کی مزاحمت پر بحریہ ٹاؤن کے گارڈز نے مقامی لوگوں پر فائر کھول دیا جس کی وجہ سے 2 لوگوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ AWP Karachi Kissan Secretary @BalochHafeez201 has مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے ملک میں 18 اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 17 عشاریہ 5 پر پہنچ گئی

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک میں اٹھارہ اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس سے ملک میں سالانہ مجموعی مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ پانچ پر پہنچ گئی۔ مہنگی ہونے والے اشیاء میں تازہ دودھ ، بکرے اور گائے کا مزید پڑھیں

این اے 249: ووٹوں کی دوبارہ گنتی عید کی چھٹیوں میں بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی عید کی چھٹیوں میں بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 249 میں ہوئے ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے پیش نظر صوبائی الیکشن کمیشن کا دفتر عید کی چھٹیوں میں بھی کھلا مزید پڑھیں

یورپین یونین کا پاکستانی تعصب: وجوہات کیا ہیں؟ شفقنا خصوصی

یورپی پارلیمان میں بھاری اکثریت سے منظور کی جانے والی ایک قرارداد میں یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سنہ 2014 میں پاکستان کو جنرلائزڈ سکیم آف پریفرنسز (جی ایس پی) پلس کے تحت دی گئی تجارتی رعایتوں پر فی الفور نظرثانی کرے۔ یورپی پارلیمان میں جمعرات کو پیش کی جانے والی مزید پڑھیں

مالدیپ کے سابق صدر دھماکے میں زخمی ہوگئے

مالدیپ کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر اور موجودہ پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد نشید اپنے گھر کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں جائے وقوع پر موٹر سائیکل کے ٹکڑے دکھائی دیے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ دھماکا قاتلانہ حملہ تھا یا مزید پڑھیں