مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ رات گئے جھڑپوں میں 22 فلسطینی زخمی

ہلال احمر کا کہنا ہے کہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے ساتھ رات گئے جھڑپوں میں 22 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس نے یروشلم کے پرانے شہر کے قریب شیخ جراح کے علاقے میں ہونے والی ان جھڑپوں میں 11 افراد کو گرفتار کرنے کی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے حملوں کےخلاف امریکا کی جنگی جہازوں کے ذریعے سرکاری فورسز کی مدد

افغانستان کے جنوبی حصے میں طالبان کے بڑے حملے سے بچنے کے لیے امریکا جنگی جہازوں کے ذریعے افغان فورسز کی مدد کر رہا ہے تاہم اس کے باوجود طالبان نے شمالی ضلع پر قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے کہا کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

یورپی یونین کا بھارت میں انسانی حقوق کے معاملات اٹھانے پر زور

اسلام آباد: انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں یورپی یونین کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرتگال میں 8 مئی کو بھارتی رہنماؤں کے ساتھ اپنے شیڈول اجلاس کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کو اٹھائے۔  8 انسانی حقوق کی تنظیموں پر مشتمل مزید پڑھیں

پاکستان میں انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں انصاف کا نظام طاقتور ڈاکوؤں کو نہیں پکڑ سکتا جس کی وجہ سے امیر ترین محلات میں رہنے والے لوگ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں امیر کم اور مزید پڑھیں

ترکی: صدر رجب طیب ایردوان کی اقلیتی مذہبی فرقوں کے نمائندوں کے ساتھ افطاری

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کی چانکایہ ریذیڈینسی میں دی گئی افطاری میں اقلیتی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کی۔ ترکی محکمہ مذہبی امور کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر علی ارباش بھی افطاری میں موجود تھے۔ دیگر اقلیتی مذہبی  جماعتوں میں سے فینر روم کے پیٹرک بارتھولومیوس، بالک لی یونانی ہسپتال وقف کے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشنز،ہلاکشدگان دہشتگردوں کی تعداد 70 ہو گئی

شمالی عراق میں جاری  پنجہ برق اور پنجہ یلدرم آپریشنز کے دوران اب تک ستر دہشتگرد مارے  گئے ہیں۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، ان آپریشنز مین دہشتگردوں کے  گرد گھیرا تنگ  ہوتا جا رہا ہے جبکہ،  پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں کو ہمارے ڈرونز طیاروں نے ہلاک کر دیا  ہے۔  اس طرح سے مزید پڑھیں

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات،پاکستانی نژاد صادق خان دوبارہ امیدوار

برطانیہ بھر میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے۔ ناظم لندن کے لیے  پاکستانی نژاد صادق خان ایک بار پھر امیدوار ہیں اور لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے نشست کا دفاع کریں گے، ان کا کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار شان بیلی سے سخت مقابلے کا امکان ہے۔ برطانیہ کی 143 مقامی کونسلوں، 13 براہ راست منتخب  علاقائی ناظمین اور 39 مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا لیٹویا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ویڈیو کانفرنس سے رابطہ

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے لیٹویا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع آرٹیس پبریکس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریاے رابطہ قائم کیا ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  وزیر  قومی دفاع آقار نے لیٹویا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع پابریکس سے مزید پڑھیں

ترکی: صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا یورپی ذرائع ابلاغ کے لئے ردعمل

ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے سوشل میڈیا سے ،نقل مکانی کے موضوع پر، یورپی ذرائع ابلاغ کےخلاف ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے یورپی میڈیا کی مہاجرین کے بارے شائع کردہ خبر کے ایک حصے کو جگہ دی ہے۔ خبر میں کہا گیا ہے کہ "یورپی یونین کے رکن مزید پڑھیں