وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کیا جس کو براہ راست نشر کیا گیا . اس خطاب میں وزیر اعظم نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے واضح کیا کہ سفارتخانے جس طرح چلائے جا رہے ہيں وہ اس طرح نہيں چل سکتے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کی پسِ پردہ ملاقات ہو چکی ، معاملات طے پا گئے
سینئر صحافی و تجزیہ نگار طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیرترین کے درمیان خاموش ملاقات ہوچکی ہے ملاقات میں گلے شکوے شکایات کا تبادلہ ہوا ،جہانگیرترین نے کہا کہ چینی کی قیمت بڑھنے سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، جہانگیرترین کو علی ظفرکی سفارشات پر مقدمات میں کچھ ریلیف مزید پڑھیں
آپ کا بیٹا محفوظ ہاتھوں میں ہے مگر اگلے روز اُن کے لاش کی تصویر دکھائی گئی: کیا پاکستان میں جبری گمشدگیوں کو نمٹایا جا رہا ہے؟
یہ جنوری 2021 کا دوسرا ہفتہ تھا اور ہمیں راولپنڈی ڈیفنس تھانے کے کے ایک افسر نے تھانے پہنچنے کے احکامات تب دئیے جب لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی پنچ نے میرے چار سال سے گمشدہ بیٹے اسامہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے فیصلے کے بعد خفیہ ایجنسی کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو ضلع شوپیاں میں نام نہاد مزید پڑھیں
سعودی شاہ سلمان کی ترک صدرسے بات چیت، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
استنبول: سعودی شاہ سلمان سے ترک صدرکی فون کال پربات چیت ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
سفارتخانوں کا سمندر پار پاکستانیوں سے نو آبادیاتی دور والا رویہ ناقابل قبول ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاکستانیوں سے خراب رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگریزوں کا پرانا نو آبادیاتی نظام تو اس طرح چل سکتا ہے لیکن موجودہ پاکستان میں یہ نظام نہیں چل سکتا۔ دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفرا سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کورونا کے بعد دنیا بھرمیں غذائی بحران میں اضافہ
نیویارک: عالمگیر وبا کورونا نے غذائی عدم تحفظ کے شکار افراد کی تعداد اور مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ کورونا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے امدادی کارروائیوں میں کمی، غریب ممالک کے لاکھوں لوگ قحط کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے میں ہونے والی تحقیق کے مطابق غذائی عدم مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ: اگر آگ نہیں تو دھواں کیوں ہے؟
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ بہت دباؤ آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نےکہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں ہوسکتا اور فلسطین کو مزید پڑھیں
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو کس طرح کرونا کی دوسری لہر میں دھکیلا؟ شفقنا خصوصی
یہ بات واضح تھی۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کرونا کی دوسری لہر کی آمد سے پہلے ہی آثار نظر آرہے تھے اور اس حوالے سے خبردار کیا جاتا رہا تھا۔ بھارتی مقبوضہ وادی میں کرونا کیسز پر ایک سرسری نظر یہ بات بتانے کے لیے کافی ہے کہ وہاں کرونا کی صورتحال خطرناک ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
خوشاب ضمنی انتخابات: مسلم لیگ (ن) 73 ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی- 84 خوشاب 3 پر ہوئے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد معظم شیر 73 ہزار 81 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کرہ غیر حتمی نتیجے کے مطابق گزشتہ روز ہوئے انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں