ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے جرمنی میں وزیر داخلہ ہورسٹ سی ہوفر سے بذریعہ ویڈیو ٹیلی کانفرنس ملاقات کی ۔ چاوش اولو نے ترکی اور جرمن زبانوں میں اس حوالے سے ٹویٹ کی۔ انہوں نے اس ملاقات میں غیر قانونی ہجرت، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے اور فیتو تنظیم کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا زیر التوا کیس بالآخر سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر کر دیا گیا
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی، اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 17 مئی کو اپیل کی سماعت کرے گا، بینچ میں مزید پڑھیں
’ملک کا سارا قرضہ اتار سکتا ہوں شرط یہ ہے کہ اقتدار میرے حوالے کیا جائے‘ وقار ذکا کے بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
ریالٹی شو ’ لونگ ود دی ایج‘ کے میزبان اور اپنے دلچسپ خیالات اور بیانات سے خبروں میں سرگرم رہنے والے شوبز کردار ’وقار ذکا‘ نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹو کرنسی کے ذریعے ملک کا سارا قرضہ اتار سکتے ہیں مگر اس کے لئے مزید پڑھیں
فیصل آباد: عید کیلئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر مار ڈالا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے نواحی گاؤں میں عید کیلیے کپڑے مانگنے پر بدبخت باپ نے اپنے 4بچوں کو شیخوپورہ کی سب سے بڑی بھکھی نہر میں پھینک کر مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاؤں میں بچوں نے اپنے باپ سے عید کے لئے کپڑوں کا مطالبہ کیا تو باپ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سڑک پر چلتی خواتین کو بے ہوش کرکے ریپ اور جنسی اعضا پر زخم لگانے والا سیریل ریپسٹ گرفتار
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
شیریں مزاری کے اسرائیل سے متعلق انکشاف: کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ پاکستان کے لیئے اب بھی سلگ رہا ہے
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیریں مزاری کا کہنا تھاکہ بہت دباؤ آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے لیکن پاکستان نےکہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں ہوسکتا اور مزید پڑھیں
چئیرمین تحریک حریت اشرف صحرائی کا انتقال: کشمیر کے سپوت کی زندگی کے سفر پر ایک نظر
چیئرمین تحریک حریت محمد اشرف صحرائی بھارتی فوج کی قید میں انتقال کر گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیئرمین تحریک حریت محمد اشرف صحرائی مقبوضہ جموں اسپتال میں انتقال کر گئے۔حریت رہنما غلام مصطفی صفی کے مطابق محمد اشرف صحرائی 5 اگست 2019 کے بعد سے جیل میں تھے، سانس کی زیادہ تکلیف مزید پڑھیں
خوشاب: حلقہ پی پی 84 ضمنی الیکشن میں ن لیگ آگے، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر، پیپلز پارٹی کا مکمل صفایا
خوشاب میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے نتائج میں ن لیگ آگے ہے۔ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان، ن لیگ کے ملک معظم کلو اور پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں
این اے 249: سیل کے بغیر کھلے پولنگ بیگ، (ن) لیگ سمیت مختلف جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ
کراچی میں قومی اسمبلی 249 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ (ن)، پاکستان قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا۔ سیاسی مزید پڑھیں
امریکہ کا کرونا ویکسین کے انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس ختم کرنے کی حمایت کا اعلان، ویکسین بنانے والی کمپنیوں میں ہلچل
امریکہ نے کرونا (کورونا) وائرس کے لیے تیار کی جانے والی ویکسینز کے پیٹنٹ یا انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس ختم کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ وہ دنیا بھر کے لیے ان ویکسینز کے پیٹنٹ حقوق کے خاتمے کی حمایت کرتی ہے، جس سے غریب مزید پڑھیں