آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

Posted on May 6, 2021 By Majid Khan اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں Bilawal Bhutto کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو بیان مزید پڑھیں

نائیجیر میں مسلح حملہ،20 افراد ہلاک

نائیجر میں ہوئے ایک مسلح حملے میں سولہ فوجیوں سمیت چار عام شہری ہلاک ہو گئے۔ فوج کے بیان میں کہنا ہے کہ  200کے قریب مسلح افراد نے مغربی علاقے بانی بانگو پر حملہ کر دیا جس کے دوران حفاظتی قوتوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔ اس جھڑپ کے نتیجے مین سولہ فوجییوں سمیت چار مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سفارتخانوں کو پاکستانی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستانی برادری پر خصوصی توجہ دیں اور ان کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کریں۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستانی سفیروں سے خطاب کیا۔عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مختلف ملکوں سے مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے:شوکت ترین

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ حکومت مہنگائی پرقابوپانے اورآمدن اور ترقی کی شرح میں اضافے کے لئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی ،زراعت اورتعمیرات کے شعبے میں عوام کو بہترحالات فراہم کرنے کے لئے موثرطورپرکام کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں ٹیکسوں مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 356جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41883 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 356 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان41ہزار883 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ29 ہزار491 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 414 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 26 ہزار 476 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ مزید پڑھیں

ترکی: ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 10 ملین سے تجاوز کر گئی

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد  کے دائرہ کار میں ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کی تعداد  10 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزارت صحت  کے کووڈ۔19 ویکسین  اطلاعاتی پلیٹ فورم سے فراہم کئے گئے  تازہ اعدادو شمار کے مطابق ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دن 10 بج کر 30 منٹ مزید پڑھیں

اسٹارشپ کی تجرباتی پرواز کامیابی سے زمین پر اتر گئی

اسپیس ایکس  پانچویں کوشش میں SN15-Starship راکٹ کو دوبارہ زمین پر اتارنے میں کامیاب ہوگئی تاہم، اترنے کے بعد راکٹ میں معمولی آگ لگ گئی جسے فوراً بجھا دیا گیا۔ اسپیس ایکس  کا کہنا ہے کہ راکٹ کے انجن کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔  یاد رہے کہ اس سے قبل چار کوششوں میں راکٹ میں دوران پرواز ہی مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

عالمی  الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا  کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   زیڈ ڈی ایف جرمنی: جرمنی میں کورونا اقدامات کے سبب اپنی کلاسوں سے دور رہنے والے طلباء کی مدد کے لئے تیار کردہ 2 ارب یورو پیکیج کو وزرا تی  کونسل نے قبول کرلیا۔   سڈوڈچے زیتونگ: سوشل مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی ریڈیو کے 94 سال،مختلف تقریبات کا آن لائن انعقاد

ترکی میں ریڈیو نشریات کی 94 سالگرہ  اور یوم ریڈیو  کو ٹی آر ٹی  اپنی نشریات کے ذریعے منائے گا۔  آن لائن منعقد ہونے والی تقریبات میں مقامی و غیر ملکی نشریات کے علاوہ سامعین اور ریڈیو نشریات کے دلدادہ افراد کو ملاقات کا موقع ملے گا۔  علاوہ ازیں، سامعین متعدد ورک شاپس  میں حصہ لینے سمیت  خصوصی مزید پڑھیں

ترکی کی مقامی وسائل سے تیار کردہ کویڈ-19 ویکسین عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

ترکی کی جدید غیر فعال ویکسین  کو  عالمی ادارہ صحت  نے  اپنی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقاتی کونسل (TÜBİTAK) کےچئیرمین  پروفیسر ڈاکٹر حسن مندال  نے گبزے  میں  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے سائنس دانوں نے نئی قسم کی کورونا وائرس کی روک تھام کے دائرہ مزید پڑھیں