پیپلز پارٹی کو ہر مرحلہ پر برداشت کیا، جو 7 ووٹ مجھے پڑنے تھے وہ کہاں گئے؟: مولانا غفور حیدری

پی ڈیم کے امیدوار برائے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ اور جے یو ؤئی ایف کے مرکزی رہنما مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ وہ 7 ووٹ کہاں ہیں جو مجھے پڑنے تھے؟ انہوں نے کہا کہ مشترکہ بیانیے میں تھا کہ 2018 کےانتخابات کےنتائج تسلیم نہیں۔ پی ڈی ایم بنی توتوقعات بڑھ گئیں کہ اپوزیشن جماعتیں مزید پڑھیں

پریشانی تو سلیکٹڈ کے لیئے ہے، وہ استعمال ہوچکا اور اسکے متبادل کو کھڑا کیا جا رہا ہے: مریم نواز

پاکستان کی سیاست میں اس وقت بھونچال کی کیفیت ہے اور آئے روز اس کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب تازہ ترین ٹویٹ مریم نواز کی جانب سے کی گئی ہے جس میں انہوں نے ایک ٹویٹر صارف کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز انکے لیئے ناخوشگوار دن نہیں تھا مزید پڑھیں

کیا پی ڈی ایم اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے؟

گزشتہ روز پاکستان جمہوری تحریک نے لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم )نے پیپلز پارٹی کی طرف سے مہلت مانگنے پر حزب اختلاف کا لانگ مارچ ملتوی کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد کی اکثریتی جماعتوں کے استعفیٰ پر متفق ہونے پر پیپلز مزید پڑھیں

کراچی: 100 سالہ شہری نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی

ان دنوں پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے جس میں 60 برس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔ 15 مارچ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں کورونا ویکسین لگوائی تھی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے باعث ایک روز میں 61 اموات، مزید 2 ہزار 853 مریض صحتیاب

پاکستان میں جہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے وہیں ہیلتھ ورکرز کے بعد بزرگ شہروں کو ویکسین بھی لگائی جارہی ہے اور آج چین سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں بھی موصول ہوگئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 351 افراد میں اس وائرس کی مزید پڑھیں

خوش ہوں کہ 99 سالہ والد صحت یاب ہوکر گھر آگئے، 72 سالہ شہزادہ چارلس

ملکہ برطانیہ کے بڑے صاحبزادے اور برطانوی بادشاہت کے اگلے امیدوار 72 سالہ شہزادہ چارلس نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ان کے 99 سالہ والد شہزادہ فلپس تقریبا ایک ماہ تک ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل ہوئے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق شہزادہ چارلس نے 16 مارچ کو لندن مزید پڑھیں

استعفے ایٹم بم کی طرح استعمال کرنے کی بات کہیں نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے شروع میں ہی شامل کیے گئے تھے اور کہیں یہ نہیں کہا گیا کہ حتمی آپشن یا ایٹم بم کی طرح استعمال ہوں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے مزید پڑھیں

بھارت: 3 ماہ بعد ایک ہی دن میں 29 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز ایک مرتبہ پھر بڑھنا شروع ہو گئے ہیں اور 3 ماہ کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ تقریباً 29 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر سے پھیلنا شروع ہو چکا ہے جس کے بعد مختلف ممالک نے ہنگامی مزید پڑھیں

فرانس میں کورونا کی ٹیسٹوں میں پکڑی نہ جانے والی نئی قسم دریافت

فرانس میں کورونا وائرس کی ایک ایسی نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس کو پی سی آر ٹیسٹوں میں پکڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ فرانس کے خطے بریتانیہ میں اس قسم کو دریافت کیا گیا، تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ یہ کس حد تک جان لیوا یا متعدی ہے۔ اے آر ایس ہیلتھ سروس مزید پڑھیں

ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نئے ایئر چیف مقرر

حکومت پاکستان نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ظہیر بابر موجودہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور کی مدت ملازمت پوری ہونے پر 19 مارچ کو فضائیہ کی کمان سنبھالیں گے۔ نئے ایئر چیف کا تعلق گجرات کے گاؤں سدھ مزید پڑھیں