آن لائن شاپنگ کی بڑی بین الاقوامی کمپنیوں میں سے ایک ایمیزون کی جانب سے پاکستان کو آئندہ چند روز میں سیلر لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔ اس بات کا اظہار مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں بتاتے ہوئے کہا کہ ‘آخر کار ہم نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لندن میں سات وزرائے خارجہ کے گروپ کا اجلاس جی-7 بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا
لندن میں سات وزرائے خارجہ کے گروپ کا اجلاس جی-7 بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گیا اور ہندوستانی وفد کے دو اراکین وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم نے کہا ہے کہ وفد کے دو اراکین وائرس کا شکار ہونے کے مزید پڑھیں
ماہ رمضان کے تئیسویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے۔
دنیا میں کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 32 لاکھ سے تجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 15 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ‘سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ متعارف کرادیا
کئی ماہ تک پابندی کے شکار صارفین کے لیے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے وعدے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ میں ایک نیا سیکشن متعارف کرادیا۔ یہ ‘سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ بنیادی طور پر ایک بلاگ ہے جس کا انداز ٹوئٹر کی طرح ہے تاہم اس میں طویل مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 198 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران انفیکشن روکنے کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 8 تا 16 مئی مکمل لاک ڈاؤن جبکہ سندھ میں پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مزید 4 ہزار 198 افراد وائرس مزید پڑھیں
سعودی عرب کا مسلسل دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور
عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سعودی عرب نے مسلسل دوسرے سال بھی حج کے سلسلے میں غیرملکی زائرین کی آمد پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس معاملے سے باخبر دو ذرائع نے بتایا کہ پابندی کے مزید پڑھیں
ایمیزون آئندہ چند روز میں پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرنے کو تیار
آن لائن شاپنگ کی بڑی بین الاقوامی کمپنیوں میں سے ایک ایمیزون کی جانب سے پاکستان کو آئندہ چند روز میں سیلر لسٹ میں شامل کرلیا جائے گا۔ یہ بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں بتاتے ہوئے کہا کہ ‘آخر کار ہم نے یہ کرلیا، مزید پڑھیں
سعودی عرب کی امن کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد: سعودی عرب نے علاقائی امن و استحکام کے لیے کوششوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران سعودی آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) جنرل فیاض بن حمد الرویلی نے یہ یقین دہانی کرائی۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کیلئے پاکستان کا میڈیکل کوریڈور کے قیام کا مطالبہ
اسلام آباد: کشمیر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی انسانیت پسند میڈیکل کوریڈور قائم کرے۔ یہ مطالبہ مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بگڑنے والی کووڈ مزید پڑھیں