وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو خطے میں بہتری کی کوشش سے تعبیر کیا گیا

عشروں پر محیط پاکستان سعودی عرب تعلقات کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ایسا دھچکا لگا کہ اب وزیرِاعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو دنیا بھر کے میڈیا میں غیر معمولی اہمیت دی گئی اور اس دورے کو تعلقات میں بحالی یا بہتری کی کوشش سے تعبیر کیا گیا۔ تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے کابل میں سید الشہداء سکول کے طلبا پر خود کش حملے پر بیان

شفقنا کے مطابق حضرت سید آیت العظمی سید علی سیستانی نے درجہ ذیل بیان جاری کیا ہے اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ( بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اُسی کی طرف ہمیں لوٹ جانا ہے) کابل میں‌سید الشہداء سکول پر رمضان مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہڑتال کرنے والے ملازمین معطل

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجاً ہڑتال پر جانے والے سیکڑوں ماہر تعلیم اور جامعات کے عملے کو معطل کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اساتذہ کے ایک گروپ نے بتایا میانمار میں فوجی حکومت نے مخالفت کرنے والے 11 ہزار زائد ماہرین تعلیم اور یونیورسٹی کے دیگر عملے کو معطل کردیا مزید پڑھیں

ترکی: مقامی لیتھئیم ٹیسٹ میں کامیاب رہی

دنیا میں پہلی دفعہ بورون معدنی فضلے سے حاصل شدہ لیتھئیم بیٹریوں کے لئے ضروری ہائی وولٹیج ٹیسٹ میں کامیاب رہی ہے۔ ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ عسکری بیٹری صنعت اور تجارتی کارپوریشن ASPİLSAN کی طرف سے 99.5 فیصد ریفائن لیتھئیم کو سیلوں میں ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ دونمیز مزید پڑھیں

امریکی بحری بیڑے نے اسلحے سے لدے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

امریکی بحری بیڑے نے بحیرہ عمان کے شمال میں کئے گئے آپریشنوں کے بعد ملنے والے اسلحے سے لدے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ امریکی بحری بیڑے کے 5 ویں فلیٹ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 6 مئی کو بحیرہ عمان کے شمال میں شروع کئے گئے آپریشنوں کے دائرہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دورہ سعودیہ خطی تبدیلیوں کے تناظر میں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جمعے کی شب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں جبکہ دیگر اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارےایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

کراچی ضمنی انتخابات میں دوبارہ گنتی پر پیپلز پارٹی کے قادر خان پھر فاتح قرار

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حلقہ این اے 249 کے 276 پولنگ اسٹیشنز پر ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل کرلیا جس میں پیپلز پارٹی کے اُمیدوار ایک مرتبہ پھر فاتح قرار پائے ہیں۔  29 اپریل کو پولنگ کے دن پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے 16 مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین اور امام خمینی

ایران میں اسلامی  انقلاب کے کامیابی کے بعد جہاں ایرانی قوم کے تقدیر کو بدل دیا و ہاں پر بین الاقوامی حالات پر بھی گہر ے اثرات مرتب کئے خاص طور پر اسلامی حریت پسندوں نے اسلامی انقلاب کو الگو اور اپنے کامیابی کا رازسمجھ کر استفادہ کیا جن میں حزب اللہ لبنان، فلسطین میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے قبل از وقت عید کی تاریخ کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر وقت سے پہلے ہی عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل انہوں نے رمضان کے آغاز کا بھی اعلان کیا تھا تاہم اس وقت ان کے پاس وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصب تھا جو حال ہی میں ان سے لے کر مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر وزیراعظم عمران خان کے فالوورز 50 لاکھ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فعال رہتے ہیں اور ان کا شمار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ اور اب وزیراعظم عمران خان فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے مزید پڑھیں