پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں۔ پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا احسان الحق کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔ زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کی امریکا کو یقین دہانی، افغان امن عمل کی حمایت جاری رہے گی
واشنگٹن: پاکستان نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ پیر کے روز نیوز بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ نے ایک مرتبہ پھر افغانستان کے پڑوسیوں پر زور دیا کہ وہ اس عمل کی حمایت کریں اور انہیں یاد دلایا کہ افغانستان میں مزید پڑھیں
بیوروکریسی کا رویہ عام لوگوں کے ساتھ صحیح نہیں ہے، فاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات کو نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام لوگوں کے ساتھ ہماری بیوروکریسی کا سلوک قطعی طور پر قابل رشک نہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں فواد چوہدی نے کہا کہ ‘چند سابق سفیروں کے وزیر اعظم کو لکھے گئے مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں’۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے WeStandWithGaza اور مزید پڑھیں
کورونا وائرس: بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے وبا کے آغاز کے بعد سے اب تک کے سب سے ہلاکت خیز ثابت ہوئے۔ وائرس کی انتہائی متعدی قسم کے ساتھ وبا کی دوسری لہر فروری میں شروع ہوئی تھی جس ہسپتالوں، طبی عملے کے مزید پڑھیں
لاہور: جاوید لطیف کو ریاست مخالف بیان پر 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو ریاست مخالف بیان کے کیس میں 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزم جاوید لطیف کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور استدعا کی کہ ملزم سے مقدمے مزید پڑھیں
اسرائیل کا ظلم نہ روکا گیا تو خطہ اور دنیا تباہی کے جہنم میں جاگرے گی، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے، اگر اسرائیل کا ظلم نہ روکا گیا تو پورا خطہ اور دنیا تباہی و بربادی کے جہنم میں جاگرے گی۔ غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملوں مزید پڑھیں
پاکستان: شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے اور جعمرات کو پاکستان بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور نیو کوہسار بلاک میں ہوا مزید پڑھیں
یروشلم: غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، متعدد فلسطینی بچے شہید
یروشلم: غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 24 ہوگئی اور کئی برسوں سے جاری لڑائی میں یہ حملے ہلاکت خیز دنوں میں سے ایک ثابت ہوا۔ قطری خبررساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے منگل کی صبح بھی بمباری مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے پر پاکستان کی مذمت
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائیوں کی مذمت کردی جہاں بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘پاکستان غزہ میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت مزید پڑھیں