امریکا میں اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہونے والا اجلاس مؤخر

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کو امریکا نے مؤخر کروا دیا جو اب اتوار کے روز ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے فلسطین اور اسرائیل کی صورت حال پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کو اتوار تک مؤخر کروا دیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، 132 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی اور عرب سفارتکاروں کی جانب سے کشیدگی کے خاتمے مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر آرمی چیف نے عید پاک جوانوں کے ساتھ گزاری

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشن کی تکیمل تک کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا دوسرا دن مغربی بارڈر مزید پڑھیں

15 مئی سے واٹس ایپ کی نئی متنازع پالیسی کا نفاذ

15 مئی سے واٹس ایپ کی نئی متنازع پالیسی کا نفاذ ہورہا ہے اور کمپنی کی جانب سے صارفین کو یہ قوانین تسلیم کرنے پر مجبور کیا جائے گا۔ 2021 کے آغاز میں واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے نوٹیفکیشن ارسال کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اس وقت فیس بک سے ڈیٹا شیئر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ابھی تک ‘ای سی ایل’ میں نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ‘گزشتہ کئی روز سے شہباز شریف کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی مسجد اقصٰی پر جارحیت سے پوری امت مسلمہ افسردہ ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصٰی پر حملے اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت سے پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی قوم کی شدید دل آزاری ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ترکی: صدرایردوان کی مہاتیر محمد کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں صدر ایردوان  اور مہاتیر محمد نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔ مذاکرات میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں اور چھاپوں مزید پڑھیں

بھارت: زرعی ادویات کی فیکٹری میں دھماکہ

بھارت کے جنوبی صوبے تامل ناڈو میں زرعی ادویات کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کی حکام کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق تامل ناڈو کے SIPCOT صنعتی علاقے کی ایک فیکٹری میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہو گئی،بمباری جاری

 اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علا قوں پر فضائی حملوں اور گولہ بارود برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔ خبر  کے مطابق، اسرائیلی  قوتوں اور حماس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ  پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے لیکن اس کے تھمنے کے کوئی آثار نہیں دکھ رہے۔ فلسطینی طبی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

"اسرائیلی جارحیت" صدر ایردوان کا نائیجیریئن اور لیبیائی رہنماوں سے رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے نائیجیریا کے صدر محمد بخاری اور لیبیا کی قومی اتحادی حکومت کے وزیراعظم عبدالحمید   دبیبہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔  صدر نے نائیجیر یئن ہم منصب سے بات چیت میں فلسطین پر ہوئے حملوں  پر عالمی برادری کی جانب سے بے ضمیر  اورلا قانونیت کے حامی اسرائیل کو مزید پڑھیں