دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 12 ہزار کے قریب افراد موت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت میں کورونا وائرس کا وار جاری، ڈھائی کروڑ کے قریب افراد متاثر
بھارت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بن گیا ہے جہاں وبا سے اب تک ڈھائی کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ سے زائد جبکہ کورونا سےاموات 2 لاکھ 66 ہزار ہو مزید پڑھیں
انسٹا گرام کا اپنے صارفین کے لیے انوکھا فیچر متعارف
انسٹا گرام جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ایک انوکھا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ جس کی بدولت صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہوجائے گی۔ موبائل فون ایپ اور ٹیکنالوجی کی خفیہ خبریں لیک کرنے والے اطالوی موبائل ڈیولپرایلیس سینڈروپلوزی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ مزید پڑھیں
عالمی بینک کا پاکستان کے احساس کیش پروگرام کو دنیا کے 4 بڑے پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا۔ عالمی بینک نے عالمی سطح پر کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔ لیونگ پیپر کے نام جاری کردہ رپورٹ 18 شراکت داروں اور معاونین کی مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا وائرس کے علاج میں نسلی تعصب کا فرق رکھا گیا، سروے
کیلفورنیا: ایک حالیہ سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کے دوران سیاہ فام افراد کے ساتھ نسلی تعصب برتا گیا۔ اس بات کا انکشاف صحت عامہ کی معلومات فراہم کرنے والی امریکا کی طبی ویب سائٹ’ ہیلتھ لائن‘ کی جانب سے ہونے سروے کے بعد سامنے آیا ہے جس مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کا اسلامی تعاون تنظیم سے اسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری مداخلت کرتے ہوئے غزہ میں شہری آبادی کے خلاف اسرائیلی مظالم رکوانے کے لیے ٹھوس اقدامات اور غزہ میں جاری بمباری کو فی الفور روکا جائے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےفلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے منعقدہ مزید پڑھیں
بین الافغان مذاکرات، افغانستان میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے ایک نادر موقع ہے: شاہ محمود قریشی
مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی صورت میں، افغان قیادت کے پاس، افغانستان میں گزشتہ چالیس برس سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے ایک نادر موقع موجود ہے، پاکستان، افغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے، تمام افغان جماعتوں سے پر تشدد واقعات میں کمی کا متقاضی ہے، پاکستان، مزید پڑھیں
وزیراعظم کے خطاب کے بعد سے لیکراب تک روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کےیومیہ نئےکھاتہ داروں کی تعداد میں اضافہ
وزیراعظم عمران خان کی روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے کھاتوں کاحجم ایک ارب ڈالرہونے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کے بعد سے لیکراب تک آرڈی اے کے یومیہ نئے کھاتہ داروں کی تعدادمیں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے آغازسے لیکراب تک سمندرپارپاکستانیوں نے وزیراعظم کی ہدایت پرسٹیٹ بینک کی جانب مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا فلسطینیوں کی جائز جدوجہد کیلئے پاکستان کی مستقل حمایت کااعادہ
وزیراعظم عمران خان نے فلسطینیوں کے حقوق اور ان کی منصفانہ جدوجہدکے لئے پاکستان کی مستقل حمایت کااعادہ کیاہے۔فلسطینی صدرمحمودعباس کے ساتھ ٹیلی فون پرفلسطین کی موجودہ صورتحال پرگفتگوکرتے ہوئے انہوں نے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا اسرائیلی خلاف ورزیوں پرعالمی برادری کو متحرک کرنے کے بارے میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 137 ہوگئی
جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب اسرائیلی جیٹ طیاروں کی جانب سے غزہ پر متعد دٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے بعد پیرسےجاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 137 ہوگئی جن میں 36 بچے بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غرب اردن میں اسرائیلی حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوئے مزید پڑھیں