فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیے نے اقوام متحدہ سے غزہ کی پٹی ، مغربی کنارے اورالقدس پر اسرائیل کے جاری حملوں کو روکنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم اشتیے نے فلسطین کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایف اے کو بیان دیتے ہوئے "مغربی کنارے میں قابض فوج کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلسطینی میڈیکل ایسوسی ایشن کی فوری طور پر طبی امداد بہم پہنچانے کی اپیل
فلسطینی میڈیکل ایسوسی ایشن (فلمڈ) نے فلسطینی صحت کے اداروں کو طبی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں مقیم فلسطینی ڈاکٹروں نے مشرقی القدس اور غزہ میں اسرائیل کے حملوں اور قتل عام کی مذمت کی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج کی شمالی عراق میں پنجہ آسمانی بجلی فوجی کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک
عراق کے شمال میں جاری یپنجہ آسمانی بجلی فوجی آپریشن کے دوران متینا میں موجود دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے تین ارکان کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم دہشت گردوں ہی کے رپوش شدہ مقامات پر فوجی کاروائی مزید پڑھیں
مصطفیٰ شَن توپ کی قازقستان کے سینیٹ کے چئیرمین مولین آشیم بائیف کو عید کی مبارکباد
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے قازقستان کے سینیٹ کے چئیرمین مولین آشیم بائیف عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ نے آشیم بائیف کو ٹیلی فون کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ترکی اور قازقستان کے مابین تعلقات کو دوستانہ مزید پڑھیں
اسرائیل کاغزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاترپر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے: آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے مشیر فخرالدین آلتون نے کہا ہے کہ کہ غزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاتر کو نشانہ بنانے والے قابض اسرائیل نے بھی آزادی صحافت کو بھی اپنا نشانہ بنایا ہے۔ آلتون ، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ”اسرائیل، قتل عام اور جنگی جرائم کو جاری رکھے مزید پڑھیں
این سی او سی نے پاکستان میں 17 مئی سے مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 16 مئی اور تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دے دی۔ وفاقی منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور قومی کوآرڈینیٹر لیفٹننٹ جنرل حمود الزمان خان کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی مزید پڑھیں
تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں کورونا کیسز بڑھنے پر لیول 3 الرٹ جاری کردیا
تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر لیول 3 الرٹ جاری کرتے ہوئے گھر سے باہر ماسک پہننے اور گھروں میں تقاریب 5 افراد تک محدود کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق تائپے میں تھیٹر، میوزیم، سوئمنگ پولز اور پارکس بھی بند رہیں گے جبکہ تائپے میں الرٹ مزید پڑھیں
ترک صدر کا اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی بےحسی پر اظہار تشویش
ترک صدررجب طیب اردوان نے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر عالمی برادری کی بےحسی پر اظہار افسوس کیاہے۔ ترک صدرکا کہناہے سیاسی مفاد کیلئے چپ رہنے اور آنکھ بند کرنےوالےجان لیں ایک دن وہ بھی اسرائیلی مظالم کا نشانہ بن سکتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکی خطےمیں امن کی کوششوں میں ہر ممکن تعاون کیلئےتیار مزید پڑھیں
جواد ظریف کا اسرائیل سے اظہار یکجہتی پر احتجاجاً آسٹریا کا دورہ منسوخ
ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے ویانا میں اسرائیل سے اظہار یک جہتی کے لیے پرچم لہرانے پر احتجاجاً اپنا دورہ منسوخ کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ نے کہا کہ آسٹریا کی چانسلر سیباسٹین کرز کی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے ویانا میں اسرائیلی پرچم مزید پڑھیں
جناح، فلسطین اور اسرائیل: شفقنا تاریخ
ماہ رمضان میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری بربریت پر پاکستان میں مسئلہ فلسطین مسلسل زیر بحث ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کو اپارتھائیڈ کا نام دیا ہے ۔ دوسری جانب پاکستانی پریس اسرائیل کو تسلیم کرنے کےحوالے سےبھی رومانیت کا شکار ہے۔ تاہم پاکستانی مزید پڑھیں