کابینہ ڈویژن کی جانب سے 17 مئی کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مشیر قومی سلامتی کی حیثیت سے معید یوسف کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ وہ یہ عہدہ پانے والے آٹھویں اور تیسرے سویلین ہیں، مارچ 1969 میں میجر جنرل غلام عمر کو پہلا مشیر قومی سلامتی مقرر کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لبنانی وزیر خارجہ نے خلیجی ممالک کے خلاف بیان کے بعد مستعفی ہونے کی درخواست کردی
لبنانی وزیر خارجہ شربل وهبة کے ایک بیان سے خلیجی عرب اتحادیوں اور عطیات دہندگان کے تعلقات میں آنے والی تلخی کے بعد وزیر خارجہ نے صدر سے کہا ہے کہ انہیں ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا جائے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی قائم مقام حکومت کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں
اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں 3 صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر واک آؤٹ کردیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 8 پرائیویٹ اراکین کی جانب سے پیش کردہ بل کے بعد حزب اختلاف نے 3 صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا بعدازاں آرڈیننس کو مزید 120 دن کے لیے بڑھا دیے گئے۔ انسانی حقوق کے وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے پیش کردہ جرنلسٹ کے مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے ‘جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی رپورٹ مسترد کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے ان تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا جس میں ‘جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی بات کی گئی۔ لاہور میں بینکنگ جرائم کورٹ کے احاطے کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں ان میڈیا رپورٹ کو مسترد کرتا مزید پڑھیں
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے شہباز شریف کو علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے 2صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا کہ ’مودبانہ طور پر عرض کی جاتی مزید پڑھیں
پاکستان میں سائنوفارم ویکسین ختم ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں، فیصل سلطان
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں سائنوفارم ویکسین کی کمی نہیں ہے، سائنوفارم ختم ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جو ہدایات مزید پڑھیں
ترکی: چاوش اولو ۔ راب ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے انگلینڈ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں فلسطین کی حالیہ صورتحال اور بین الاقوامی سطح پر اٹھائے جا سکنے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ مذاکرات میں چاوش اولو نے فلسطین میں اسرائیل کی وحشت و بربریت کی طرف توجہ مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 18.05.2021
*** روزنامہ خبر ترک: "تم خونی ہاتھوں سے تاریخ رقم کررہے ہو” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے اسرائیل کے ہاتھ اسلحے کی فروخت کی منظوری دینے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔صدر ایردوان نے بائڈن کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ نہایت افسوسناک امر ہے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی مشن پر ترکی پہنچ گئے
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اہم سفارتی مشن پرترکی میں ہیں جہاں وہ فلسطین کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پردنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے۔ ایک بیان کے مطابق بعدمیں وزیرخارجہ سوڈان، فلسطین اورترکی کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوں گے۔ وزیرخارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،شہدا کی تعداد 212 ہو گئی
غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، اسرائیلی قوتوں کے حملوں میں مزید 24 فلسطینی جان سے گئے جس سے شہدا کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی۔ بتایا گیا ہےکہ شہدا میں 61 بچے اور 35 خواتین بھی شامل ہیں۔ خبر کے مطابق،غزہ پر اسرائیلی قوتوں کی بمباری سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں، عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل مزید پڑھیں