امریکی صدر جوبائیڈن کی جنگ بندی کی اپیل کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد جنگی بندی کے حوالے سے معمولی پیش رفت ہوئی لیکن اسرائیل نے غزہ پر مسلسل بمباری جاری رکھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ میں حماس کے ایک عہدیدار نے پیشگوئی کی کہ مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ، 4 ہزار 207 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد انفیکشنز میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

پاکستان کی وفاقی کابینہ کا فلسطین کو انسانی بنیادوں پر طبی امداد بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کو درپیش طبی ہنگامی صورتحال کے تناظر میں فلسطین کو انسانی بنیادوں پر طبی امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کے روز اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان نے کی۔بعد میں کابینہ کے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان نے قصر چانکایہ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شرفِ ملاقات بخشا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے قصر چانکایہ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شرفِ ملاقات بخشا۔ ملاقات میں  میں فلسطین کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے مسئلہ فلسطین پرپاکستان کے موقف  کو سراہا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے گفتگو مزید پڑھیں

ترکی نے  امریکہ  کی وزارتِ خارجہ  کے  صدرایردوان پر لگائے گئے  الزامات کو یکسر مسترد کردیا

ترکی نے  امریکہ  کی وزارتِ خارجہ  کے  صدر رجب طیب ایردوان پر لگائے گئے  الزامات کو  یکسر مسترد کردیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ صدر ایردوان نے  جن نکات کا اظہار کیا ہے ان کا ہدف یہودی نہیں ، بلکہ اسرائیلی حکومت ہے ، جس کی مزید پڑھیں

عالمی برادری کو اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے عالمی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔ محض گذشتہ ہفتے کے دوران، 60 بچوں سمیت 200 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔اسرائیل کا مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں بھی ترین ہم خیال گروپ متحرک : 5 ایم این ایز ساتھ ہیں، راجہ ریاض کا دعویٰ

ترین ہم خیال گروپ کا پنجاب کے بعد اب خیبرپختونخوا میں بھی دخول۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا میں بھی انٹری دے دی ہے۔ خیبر پختونخوا کے ارکان قومی اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہم خیال گروپ کے مزید پڑھیں

رائٹرز نے فیس بک جرنلزم پروجیکٹ کے اشتراک سے رائٹرز ڈیجیٹل جرنلزم کورس متعارف کرادیا

بین الاقوامی ملٹی میڈیا خبریں فراہم کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے خبررساں ادارے رائٹرز نے آج فیس بک جرنلزم پروجیکٹ کے اشتراک سے رائٹرز ڈیجیٹل جرنلزم کورس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کورس صحافیوں کو بلامعاوضہ آن لائن تربیت فراہم کرے گا جس کے نیتجے میں وہ ڈیجیٹل خبر رسانی، خبر مزید پڑھیں

پاکستان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطین کو طبی امداد بھیجے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فلسطین کی طبی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے امداد بھیجے گا۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان وہ پہلا اسلامی ملک مزید پڑھیں

ن سے ش اور پی ٹی آئی کی ٹی

 آخر کار جہانگیر ترین گروپ کا سر عام اعلان ہو ہی گیا اور وہ تمام خوش فہمیاں کہ ترین گروپ اور عمران خان میں بالآخر کوئی مفاہمت ہو ہی جانی ہے، دم توڑ گئیں۔  جہانگیر ترین گروپ میں اس وقت 30 اراکین ہیں اور اب اس گروپ نے اپنے قومی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں