وفاقی وزراء کا آرمی چیف سے ملاقات کرنا عمران خان کو مناسب نہیں لگا: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسد عمر، پرویز خٹک اور شفقت محمود سمیت 6 وفاقی وزراء کا آرمی چیف سے ملاقات کرنا عمران خان کو مناسب نہیں لگا، تاہم آرمی چیف سے ملنے والوں میں وہ خود شامل نہیں تھے۔ 24 نیوز کے پروگرام ’نسیم زہرا ایٹ 8‘ میں میزبان کو مزید پڑھیں

ہم نے آج تک ہمیشہ عمران خان سے تعاون کیا لیکن ہمیں کچھ نہیں ملا: پرویز الہیٰ

سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو چیزیں پہلے دن طے ہوئیں ان پر آج تک عمل نہیں ہوا۔ لاہور میں وکلا کے وفد سے ملاقات کے دوران چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کا کوئی مزید پڑھیں

’کوئی ڈیل نہیں ہوئی‘ جہانگیر ترین گروپ سے کچھ لینا دینا نہیں : شہباز شریف

مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ سے کوئی لینا دینا نہیں،  رنگ روڈ کے اصل منصوبے میں توسیع شامل نہیں اور وزیراعظم عمران خان نے اس منصوبے میں توسیع کی خود منظوری دی۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

سی این این کے صحافی سے اسرائیلی فورسز کی بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسرائیلی فوجیوں نے امریکی نیوز چینل سی این این سے تعلق رکھنے والے صحافی سے اسرائیلی فورسز کی بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو کلپ میں سی این این کے نامہ نگار کو اسرائیلی فورسز میں گھرے ہوئے اور ان کی جانب سے دھکے مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ اقدامات اور فضائی حملے جاری، آخر وجہ کیا؟

غزہ کے شہری پہلی مرتبہ اسرائیلی بربریت کا شکار نہیں ہو رہے ہیں اور نہ ہی پہلی مرتبہ جانی و مالی نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن صیہونی حکومت کی جانب سے جس قسم کی شدید اور مسلسل بمباری اس بار کی گئی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اسرائیل کا حالیہ فوجی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی فراہمی اور تعاون پر چین کے مشکور پیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاک چین تعلقات اور ویکسین تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں وزرائےاعظم میں پاک چین تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پرگفتگو ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات 34 لاکھ 32 ہزار 973 ہوگئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے 12 ہزار کے قریب افراد موت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کے لیے درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کے لیے دائر درخواستوں کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے سندھ میں حالات خراب ہوئے تو لاک ڈاؤن کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ ٹاسک فورس نے کورونا وائرس کی وجہ سے عائد صوبے میں موجودہ پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں