امریکا اور اقوام متحدہ نے اسرائیل غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور امریکی صدر نے بھی غزہ اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جنگ بندی کے لیے مصر اور قطرکی کوششیں قابل تعریف ہیں، تمام فریقین سیز فائر پر عملدرآمد کرائیں جب کہ عالمی برادری اقوام متحدہ سے مل کرفلسطین کی تعمیرنو، مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع چمن میں ریلی کے قریب دھماکا

بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے مرغی بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ حکومتِ بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری بیان میں بتایا کہ مرغی بازار چمن میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی جانب سے یومِ یکجہتی فلسطین مزید پڑھیں

شیخوپورہ ریونیو ایڈمنسٹریشن نے عدالتی احکامات کے بعد نواز شریف کی جائیداد نیلام کردی

لاہور: عدالتی احکامات کے بعد شیخوپورہ ریونیو ایڈمنسٹریشن نے 20 مئی کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی فیروز وطن ٹاؤن میں موجود 88.4 کینال (11 ایکڑ 4 مرلے) کی جائیداد کو ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکٹر کے حساب سے نیلام کر دیا۔ خیال رہے کہ موجودہ زمین کی قیمت 70 لاکھ روپے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے،اقوام متحدہ کا اجلاس آج ہوگا

فلسطین پر اسرائیل کے بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔ مظلوم فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ میں آواز بلند کرنے کے لیے ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔ یاد رہے کہ  پاکستان، مزید پڑھیں

یورپی پارلیمان آزادی اظہار رائے میں دوہرا معیار اپناتی ہے: ترک امور خارجہ

ترکی نے یورپی پارلیمان کی سال 2019-2020 کی رپورٹ میں رکن ممالک نے قوم پرست تحریک کو یورپی یونین کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں ممکنہ طور پر شامل کرنے،اس سے وابستہ انجمنوں  پرپابندی لگانے اور ان کی سرگرمیوں کا قریبی مشاہدہ کرنے کے فیصلے کو یورپی پارلیمان کے آزادی اظہار رائے کے اصول سے منافی  قرار دیا مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 233جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 45419 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 233 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان45ہزار419 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ18 ہزار683 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں902 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 11ہزار 553 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ میں9 ہزار271 مریض مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 1.8 بلین کورونا ویکسین کی خرید کا سمجھوتہ کر لیا

یورپی یونین نے جرمن ویکسین بائیون ٹیک ۔فائزر کے ساتھ 1.8 بلین کورونا ویکسین ڈوز کی خرید کا سمجھوتہ کر لیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے کووِڈ۔19 ویکسین کے حصول کے لئے بائیون ٹیک۔فائزر کے ساتھ مزید پڑھیں

نائب صدر فوات اوکتائے  21-22 مئی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے

نائب صدر فوات اوکتائے  21-22 مئی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دائرہ کار میں ، اوکتائے کے ساتھ وزیر زراعت و جنگلات بیکر  پاک دیمرلی بھی ہوں گے۔ اوکتائے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے  پانی کے مسئلے کو مستقل  بنیادوں پر حل کرنے  کے دائرہ کار میں بچھائی مزید پڑھیں

حماس کے بغیر فائر بندی ممکن نہیں : مرکل

جرمن چانسلر اینگیلا مرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کے لئے حماس کے ساتھ بلواسطہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔ مرکل نے WDR یورپ فورم کے لئے جاری کردہ بیان میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں اور کشیدگی میں اضافے کا جائزہ لیا۔ اس سوال کے جواب میں کہ "افغانستان مزید پڑھیں

غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ،شہداکی تعداد 227 ہو گئی

غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے۔ گیارہ روز سے جاری بمباری میں 64 بچوں اور38 خواتین سمیت 227 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔  خبر کے مطابق،غزہ شہر کھنڈر بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں